SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ

  • حزب اللہ لبنان کے پانچ جانبازوں کی شہادت

    حزب اللہ لبنان کے پانچ جانبازوں کی شہادت

    Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی صبح کو اس کے پانچ جانباز جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹

    لبنان کی تحریک استقامت نے صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر حملہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فوجی تنصیبات کو خاصا نقصان پہنچایا ہے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے

    حزب اللہ نے اسرائیلی جاسوسی کے آلات اڑا دیئے

    Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے جاسوسی کے آلات کو نشانہ بنا کر دھماکے سے اڑا دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، شیخ نعیم  قاسم

    صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، شیخ نعیم قاسم

    Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱

    حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر حملے کی دھمکی کے جواب میں کہا ہے کہ لبنان کی اسلامی استقامت صیہونیوں کے ہر اقدام کا جواب دینے کے لئے تیار ہے۔

  • عراقی مزاحمت کا امریکہ کو جواب، شام میں فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

    عراقی مزاحمت کا امریکہ کو جواب، شام میں فوجی اڈے پر ڈرون حملہ

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۴

    عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام میں خرب الجیر علاقے میں امریکہ کے زیر کنٹرول اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • صیہونی اڈے پر حزب اللہ لبنان کی کارروائی (ویڈیو)

    صیہونی اڈے پر حزب اللہ لبنان کی کارروائی (ویڈیو)

    Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴

    حزب اللہ لبنان نے جمعرات کو اس ملک کی سرحد پر واقع صیہونی فوج کے ٹھکانے پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے جل العلام کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیل کو شدید نقصان پہنچایا، صیہونی عہدیدار کا اعتراف

    حزب اللہ نے اسرائیل کو شدید نقصان پہنچایا، صیہونی عہدیدار کا اعتراف

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی بستی میں 130 مکانات کو شدید طور پر نقصان پہنچایا ہے۔

  • حزب اللہ نے اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے تیز کیوں کر دیئے؟

    حزب اللہ نے اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے تیز کیوں کر دیئے؟

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸

    عبرانی میڈیا نے اشارہ کیا ہے کہ لبنانی مزاحمت نے اسرائیل کے ٹھکانوں پر اپنے میزائل حملوں میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔

  • صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملے (ویڈیو)

    صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملے (ویڈیو)

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹

    حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے کریات شمونہ ٹاؤن پر میزائلی حملہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
    ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
    ۲ hours ago
  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
  • اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
  • یمن میں 90 دن کی ایمرجنسی کا نفاذ
  • کسی بھی جارحیت پر ایران کا رد عمل جارح کے لیے افسوسناک اور پشیمانی کا باعث ہوگا، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکی پر صدر پزشکیان کا انتباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS