SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ

  • حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا

    Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔

  • حزب اللہ سے خوفزدہ اسرائیل کی فوجیوں کو ہدایت، حزب اللہ کے جوانوں پر فائرنگ نہ کریں

    حزب اللہ سے خوفزدہ اسرائیل کی فوجیوں کو ہدایت، حزب اللہ کے جوانوں پر فائرنگ نہ کریں

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۰

    صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج نے شمالی سرحد پر تعینات اپنے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ جب تک حزب اللہ کے جوان لبنان کی سرحد کے اندر ہیں، ان پر فائرنگ نہ کریں۔ 

  • لبنانی عوام کی خوشی اور صیہونیوں کا خوف و ہراس+ ویڈیو

    لبنانی عوام کی خوشی اور صیہونیوں کا خوف و ہراس+ ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴

    حزب اللہ کے جوانوں کی ممکنہ جوابی کاروائی سے بوکھلائی صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین سے لگی لبنان کی سرحد پر تابڑ توڑ حملے کر دیئے۔

  • حزب اللہ کا بیان، انتقام اور جوابی کاروائی ابھی باقی ہے

    حزب اللہ کا بیان، انتقام اور جوابی کاروائی ابھی باقی ہے

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲

    حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان پر صیہونیوں کے حملوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت، مزاحمتی گروہ کی جوابی کاروائی کے خوف سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے تاکید کی کہ مزاحمت کی جانب سے ایک بھی گولی فائر نہیں کی گئی، صیہونی حکام کے بیانات کسی بھی طرح سے صحیح نہیں ہیں، یہ فائرنگ صرف یکطرفہ رہی ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے  پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ

    صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵

    صیہونی فوجیوں نے پیر کو لبنان کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ کر دیا۔

  • صیہونی فوجیوں کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملے کی کچھ ویڈیوز

    صیہونی فوجیوں کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملے کی کچھ ویڈیوز

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۴

    اس حملے کے بعد کچھ صیہونی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شبعا فارمز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جبکہ حزب اللہ لبنان نے فورا ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کے اس جھوٹے دعوے کو مسترد کردیا-

  • بریکنگ نیوز! صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ

    بریکنگ نیوز! صیہونی فوجیوں کا کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷

    صیہونی فوجیوں نے پیر کو لبنان کے کفر شوبا کے پہاڑی علاقوں اور مقبوضہ شبعا فارمز پر حملہ کر دیا۔

  • سید حسن نصر اللہ نے مجھے بہترین میڈل دیا: محمد مازح

    سید حسن نصر اللہ نے مجھے بہترین میڈل دیا: محمد مازح

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴

    لبنان کے ایک جج نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ کی جانب سے ان کی تعریف کیے جانے پر کہا ہے کہ انھوں نے مجھے بہترین میڈل سے نوازا ہے۔

  • آيۃ اللہ سیستانی کی اہانت، امریکا اور اسرائيل کی خدمت ہے: حزب اللہ لبنان

    آيۃ اللہ سیستانی کی اہانت، امریکا اور اسرائيل کی خدمت ہے: حزب اللہ لبنان

    Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے سعودی عرب کے ایک اخبار کی جانب سے عراق میں اعلی دینی قیادت کی اہانت کی سخت مذمت کی ہے۔

  • حزب اللہ عراق کی بڑی دھمکی، امریکیوں کے خلاف کاروائی کا عندیہ

    حزب اللہ عراق کی بڑی دھمکی، امریکیوں کے خلاف کاروائی کا عندیہ

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹

    حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ غاصبوں کے خلاف مزاحمت، قوم کا بنیادی حق ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    ۴ hours ago
  • یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
  • امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا
  • تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
  • صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS