SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے شمال میں صیہونی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے

    حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے شمال میں صیہونی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے

    Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶

    حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کے شمال میں "رامیم" فوجی اڈے کے آس پاس غاصب صیہونیوں کے کئی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • غاصب اسرائیلی فوج کے خلاف حزب اللہ کی 6 کارروائیاں

    غاصب اسرائیلی فوج کے خلاف حزب اللہ کی 6 کارروائیاں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں 6 کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہو گي: اسرائیلی اخبار کا دعوی

    حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہو گي: اسرائیلی اخبار کا دعوی

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹

    اخبار یدیعوت احارنوت نے فوج کی جانب سے غزہ جنگ میں غلط روش اختیار کئے جانے کے اعتراف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے حزب اللہ اور صیہونی حکومت کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع ہونے کے امکان کی خبر دی ہے ۔

  • حزب اللہ نے صیہونی فوج کے اڈوں پر میزائلوں کی بارش کردی

    حزب اللہ نے صیہونی فوج کے اڈوں پر میزائلوں کی بارش کردی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے بھی آج صبح ، شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے اڈوں پر بارہ میزائل برسائے ہیں۔

  • جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری شہید و زخمی

    جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری شہید و زخمی

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸

    جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، صیہونیوں کے کئی ٹھکانے تباہ

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، صیہونیوں کے کئی ٹھکانے تباہ

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸

    حزب الله لبنان نے صیہونی حکومت کےچھے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل کی فوجی چھاونی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

    اسرائیل کی فوجی چھاونی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے شبعا فارمز میں صیہونی فوج کی "زبدین" چھاونی کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

  • صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی

    صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے جس میں صیہونی ذرائع نے ایک صیہونی فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • جنوبی لبنان پر اسرائیل کا شدید حملہ

    جنوبی لبنان پر اسرائیل کا شدید حملہ

    Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲

    اسرائیل نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر فضائی اور توپ خانے سے حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹر علاقے سے فرار ہونے پر مجبور

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے، اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹر علاقے سے فرار ہونے پر مجبور

    Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶

    حزب اللہ لبنان نےاعلان کیا ہےکہ اس نے غاصب اسرائیل کے دو ہیلی کاپٹروں کو میزائل سے نشانہ بنایا اور ان کو علاقے سے فرار پر مجبور کردیا.

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۴ seconds ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS