SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • صنعا میں اسلامی اتحاد کانفرنس کا انعقاد

    صنعا میں اسلامی اتحاد کانفرنس کا انعقاد

    Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷

    یمن کے دارالحکومت صنعا میں " اسلامی اتحاد، مواقع اور چیلنجز" کے زیرعنوان ایک کانفرنس منعقد ہوئی ہے۔

  • دشمن ہار مان چکا ہے: کمانڈر سپاہ پاسداران

    دشمن ہار مان چکا ہے: کمانڈر سپاہ پاسداران

    Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ وہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور سامراجی قوتوں بالخصوص امریکہ کا زوال نزدیک ہے۔

  • القوات اللبنانیہ کی شرارتوں پر حزب اللہ لبنان کا انتباہ

    القوات اللبنانیہ کی شرارتوں پر حزب اللہ لبنان کا انتباہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱

    حزب اللہ لبنان کی مرکزی کاؤنسل کے رکن نبیل قاووق نے خبردار کیا ہے کہ القوات اللبنانیہ پارٹی دوہزار نو سے امریکہ اور سعودی کے پیسے پر پل رہی ہے اور اس کا مقصد استقامتی محاذ کو چھوٹ پہنچانا ہے۔

  • امریکی-صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: حزب اللہ

    امریکی-صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: حزب اللہ

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    لبنان کی استقامتی تنظیم نے خطے میں امریکی-صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک بار پھر اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • پیغمبر اسلام کا پیروکار مسئلہ فلسطین پر غیر جانبدار نہیں رہ سکتا، ہم صیہونی حکومت کو منمانی نہیں کرنے دیں گے: نصر اللہ

    پیغمبر اسلام کا پیروکار مسئلہ فلسطین پر غیر جانبدار نہیں رہ سکتا، ہم صیہونی حکومت کو منمانی نہیں کرنے دیں گے: نصر اللہ

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۸

    لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ استقامت کی طاقت ملک کے دفا‏ع کے لئے ہے اور ہم تل ابیب کو اپنے قومی سرمایہ کو لوٹنے نہیں دیں گے۔

  • حزب اللہ لبنان میں اہم سیاسی طاقت ہے: روسی صدر

    حزب اللہ لبنان میں اہم سیاسی طاقت ہے: روسی صدر

    Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۷

    روسی صدر نے لبنان کی سیاست میں حزب اللہ کے رول کی سراہنا کی ہے۔

  • سید حسن نصراللہ نے لبنان میں خانہ جنگی اور اسے تقسیم کرنے کی سازش سے اٹھایا  پردہ، مجرموں کی نشاندہی کی

    سید حسن نصراللہ نے لبنان میں خانہ جنگی اور اسے تقسیم کرنے کی سازش سے اٹھایا پردہ، مجرموں کی نشاندہی کی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰

    لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے سربراہ نے گذشتہ جمعرات کو بیروت میں ہوئے فائرنگ کے واقعات کے پیچھے خطرناک سازش سے پردہ اٹھایا۔

  • حزب اللہ کی توانائیوں سے اسرائیل پر لرزہ طاری

    حزب اللہ کی توانائیوں سے اسرائیل پر لرزہ طاری

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲

    غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے صیہونیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ کی صورت میں مقبوضہ علاقوں پر یومیہ دو ہزار میزائل و راکٹ حملے ہو سکتے ہیں۔

  • بیروت دھماکے کی سچائی سے پردہ اٹھا کر رہیں گے، ہمارے صبر کو ہماری محبوری نہ سمجھا جائے: حزب اللہ

    بیروت دھماکے کی سچائی سے پردہ اٹھا کر رہیں گے، ہمارے صبر کو ہماری محبوری نہ سمجھا جائے: حزب اللہ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶

    حزب اللہ نے بیروت دھماکے کی حقیقت سے پردہ اٹھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • لبنان، حالات بدستور کشیدہ، حملے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا

    لبنان، حالات بدستور کشیدہ، حملے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲

    لبنان میں حزب اللہ اور حرکۃ الامل کے حامیوں پر سمیر جعجع کی پارٹی کے حامیوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملے کر دیئے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    لبنان اور اسرائیل کے مذاکرات ایران اور امریکہ کے تعلقات سے متاثر ہیں: لبنان میں امریکی سفیر کا بیان

    ۴۱ minutes ago
  • دباؤ بے نتیجہ ثابت ہوگا: امریکہ کو ایرانی وزیر خارجہ کا دوٹوک پیغام

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

  • فوج کا مالی خزانہ خالی ہوچکا ہے: غاصب صیہونی فوج کے کمانڈر نے اعتراف کرلیا

  • ہندوستان: بنگلور کی ایک یونیورسٹی میں چیف جسٹس کو مدعو کرنے پر احتجاج، تقسیم اسناد تقریب منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS