SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حزب اللہ لبنان

  • فلسطین اور غزہ کے حوالے سے  ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام

    فلسطین اور غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/04

  • حزب اللہ کا زبردست ڈرون حملہ، نتن یاہو دم دبا کر بھاگے

    حزب اللہ کا زبردست ڈرون حملہ، نتن یاہو دم دبا کر بھاگے

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸

    مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے کے نتیجہ میں انتہا پسند صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کو ایک صیہونے علاقے کا اپنا دورہ ملتوی کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

  • حزب اللہ کے عماد پانچ نامی میزائل کی رونمائی (ویڈیو)

    حزب اللہ کے عماد پانچ نامی میزائل کی رونمائی (ویڈیو)

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴

    حزب اللہ نے عماد پانچ میزائل کی انڈر گراؤنڈ میزائلی تنصیبات کی ویڈیو جاری کر کے اس کی رونمائی کی ہے۔ عماد پانچ میزائل کی انڈر گراؤنڈ میزائلی تنصیبات کی رونمائی ایسی حالت میں کی گئی ہے کہ جب حزب اللہ نے اتوار کے دن اعلان کیا تھا کہ اسلامی استقامت نے مقبوضہ شہر حیفا میں صیہونی فضائیہ کے ایک مرکز کو چند میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

  •  صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملے 21 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملے 21 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳

    جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت کے جواب میں حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین کے مختلف علاقوں پر تابڑ توڑ میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/03

  • صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز، صرف اکتوبر کے مہینے میں صہیونی فورسز پر 255 حملے

    صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز، صرف اکتوبر کے مہینے میں صہیونی فورسز پر 255 حملے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴

    مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک استقامت نے اپنی صیہونیت مخالف کارروائیاں تیز کر دی ہیں ۔

  • صیہونی میڈیا کا اعتراف: اسرائیل حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا

    صیہونی میڈیا کا اعتراف: اسرائیل حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا

    Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷

    مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ میں حزب اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتا۔

  • حیفا پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے

    حیفا پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷

    حزب اللہ نے حیفا پر میزائل حملے کئے ہیں۔

  • مجلس ترحیم پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، 12 افراد شہید

    مجلس ترحیم پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، 12 افراد شہید

    Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶

    جنوبی اور مشرقی لبنان کے ایک علاقے میں مجلس ترحیم پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 12 افراد شہید ہوگئے

  • شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے وسیع میزائلی حملے، کم سے کم 9 صیہونی زخمی

    شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے وسیع میزائلی حملے، کم سے کم 9 صیہونی زخمی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴

    صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائلی حملے کئے ہیں اور صرف ایک حملے میں کم سے کم نو صیہونی زخمی ہوئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ  بدخواہ  کچھ نہیں بگاڑ سکتے
    صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ بدخواہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے
    ۷ hours ago
  • صدر مملکت نے گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کو ورلڈ چیمپین شپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی
  • القسام بریگیڈ کا صیہونیوں کے لیے نیا پیغام : اپنے قیدیوں کو الوداع کہو
  • ہندوستان میں " آئی لو محمد" کمپین میں وسعت، سوشل میڈیا پر وائرل
  • قطر: مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی معاہدہ قبول نہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS