SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسین امیر عبداللہیان

  • بحیرہ اسود اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ کی وزیر خارجہ ایران سے ملاقات

    بحیرہ اسود اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ کی وزیر خارجہ ایران سے ملاقات

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵

     امیرعبداللہیان نے ایران اور بحیرہ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے مواقع کی بین الاقوامی کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے اس کو ایران اور بحیرہ اسود کی اقتصادی تنظیم کے درمیان باہمی تعاون کے شعبوں کی نشاندہی کا ایک موقع قرار دیا۔

  • ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات, تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزم

    ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات, تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزم

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کر کے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید فروغ اور استحکام پر زور دیا ہے۔

  • گرد غبار کے موضوع پر وزیر خارجہ ایران کی علاقائی وزرائے خارجہ سے گفتگو

    گرد غبار کے موضوع پر وزیر خارجہ ایران کی علاقائی وزرائے خارجہ سے گفتگو

    May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ نے گرد و غبار کے بحران کے سلسلے میں عراق، شام اور کویت کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کی ہے۔

  • ایران اور جنوبی افریقہ تعلقات کے ہمہ جہتی فروغ کے لئے پرعزم

    ایران اور جنوبی افریقہ تعلقات کے ہمہ جہتی فروغ کے لئے پرعزم

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲

    ایران جنوبی افریقہ کے ساتھ تعلقات میں کسی قسم کی محدودیت کا قائل نہیں اور بالخصوص موجودہ حکومت افریقی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے درپے ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہی۔

  • ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے پر یورپی یونین کی تاکید

    ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے پر یورپی یونین کی تاکید

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے پابندیوں کے خاتمے کیلئے ویانا مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے پر زور دیا ہے۔

  • معاہدہ امریکہ کے منطقی رویے پر منحصرہے: ایران کا دو ٹوک موقف

    معاہدہ امریکہ کے منطقی رویے پر منحصرہے: ایران کا دو ٹوک موقف

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ معاہدے کا حصول امریکہ کے منطقی رویے پر منحصر  ہے۔

  • علاقے کے لئے اچھی  خبر، ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ہوگی ملاقات!

    علاقے کے لئے اچھی خبر، ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ہوگی ملاقات!

    May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶

    مستقبل قریب میں ایرانی وزیر خارجہ بغداد میں سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔

  • متحدہ عرب امارات کے نئے حاکم کے ساتھ وزیر خارجہ ایران کی ملاقات

    متحدہ عرب امارات کے نئے حاکم کے ساتھ وزیر خارجہ ایران کی ملاقات

    May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچے جہاں انہوں نے نو منتخب حاکم اور صدر محمد بن زائد کو انکے بھائی (سوتیلے) اور سابق صدر کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔

  • امریکی پابندیوں کے باوجود لبنان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو تیار ہے: ایران

    امریکی پابندیوں کے باوجود لبنان کے ساتھ اقتصادی تعاون کو تیار ہے: ایران

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے عوام صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔

  • باندھ کی تعمیر پر ایران کا ترکی کو انتباہ

    باندھ کی تعمیر پر ایران کا ترکی کو انتباہ

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی باندھ کی تعمیر کر کے خطے کے ملکوں کے لئے مشکلات پیدا نہ کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۵ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS