SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حشد الشعبی

  • "سلام فرماندہ" اب فلسطینی و عراقی مجاہدوں کی زبانی+ ویڈیو

    Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵

    فرزند رسول، عالم بشریت کے ناجی امام مہدی علیہ السلام کے سلسلے میں ایران میں تیار ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی شہرت مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس بار جہاں عراقی اور فلسطینی مجاہدوں نے اُسے پڑھ کر حضرت امام مہدی علیہ السلام سے اپنی عقیدت و الفت کا اظہار کیا ہے وہیں اہل سنت علمانے بھی اسکی مقبولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • عراق میں الحشدالشعبی کی کارروائی

    عراق میں الحشدالشعبی کی کارروائی

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی صوبے صلاح الدین کے علاقوں میں امن و سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لئے صوبے صلاح الدین میں نئی فوجی کاروائی شروع کی ہے۔

  • عراق، الرمادی میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانے تباہ

    عراق، الرمادی میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانے تباہ

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸

    عراق کی سیکورٹی فورسز نے مغربی الرمادی کے علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔

  • محرم سے قبل عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف حشد الشعبی کا آپریشن

    محرم سے قبل عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف حشد الشعبی کا آپریشن

    Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰

    عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمال مشرقی صوبے دیالی کو تکفیری دہشتگردوں کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ۔

  • عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی نے اپنی آٹھویں سالگرہ منائی

    عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی نے اپنی آٹھویں سالگرہ منائی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲

    عراقی عوام نے اس ملک کی رضا کار فورس حشد الشعبی کی سالگرہ کا جشن منایا۔

  • حشد الشعبی کے ساتھ جھڑپ میں ۱۲ داعشی ڈھیر

    حشد الشعبی کے ساتھ جھڑپ میں ۱۲ داعشی ڈھیر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱

    عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی علی الصبح شمالی بغداد کے علاقے الطارمیہ میں عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں کی داعش دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔

  • حشد الشعبی نے داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا

    حشد الشعبی نے داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا

    May ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۵

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد ٹولے داعش کے بچے کچھ عناصر کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

  • عراق میں داعش کے 40 دہشتگرد ہلاک

    عراق میں داعش کے 40 دہشتگرد ہلاک

    Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲

    عراقی فوج کی موصل کے جنوب میں کارروائی میں، تکفیری گروہ داعش کے 40 دہشتگردوں ہلاک ہوئے۔

  • امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ

    امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

  • عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن، الحشدالشعبی کا کمانڈر شہید

    عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن، الحشدالشعبی کا کمانڈر شہید

    Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰

    عراق میں ہونے والے بم دھماکے میں الحشدالشعبی کا ایک کمانڈر شہید ہو گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۸ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS