SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حشد الشعبی

  • عراق, صوبے دیالہ میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    عراق, صوبے دیالہ میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد عناصر کے حملہ کو ناکام بنا دیا۔

  • عراق میں داعش کا حملہ ناکام ، 15 دہشتگرد گرفتار

    عراق میں داعش کا حملہ ناکام ، 15 دہشتگرد گرفتار

    May ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷

    عراق کی سکیورٹی فورسز نے بغداد کے شمال میں واقع صوبے صلاح ‌الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کا حملہ نا کام بنا دیا۔

  • عراق، حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

    عراق، حشد الشعبی نے داعش کا حملہ ناکام بنا دیا

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے جرف النصر علاقے پر داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • موصل، داعش کے وجود سے پاک و صاف

    موصل، داعش کے وجود سے پاک و صاف

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳

    عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے موصل کے 6 دیہی علاقوں کو داعش دہشتگردوں کے وجود سے پاک و صاف کردیا ہے۔

  • عراق، رضاکار فورس نے دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنایا

    عراق، رضاکار فورس نے دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنایا

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے الانبار کے ایک علاقے کو نشانہ بنانے کے لئے داعشی عناصر کے دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔

  • عراق میں داعش کے 10 دہشتگرد ہلاک

    عراق میں داعش کے 10 دہشتگرد ہلاک

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹

    عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے شمالی علاقے کے کمانڈر نے کہا ہے کہ 10 سے زائد داعشی دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • عراق میں داعشی سرغنہ کی گرفتاری ۔ ویڈیو

    عراق میں داعشی سرغنہ کی گرفتاری ۔ ویڈیو

    May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    عراق؛ موصل کے مصرج دیہات میں ایک داعشی سرغنہ صباح السلمان کو عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری جرثومہ زمین کے اندر بنے ایک ٹنل میں چھپا ہوا تھا۔

  • عراق کی رضاکار فورس پر داعش کا حملہ تصاویر کی زبانی

    عراق کی رضاکار فورس پر داعش کا حملہ تصاویر کی زبانی

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴

    چند روز قبل عراق کے شہر سامرا کے قریب رضاکار فورس پر تکفیری و دہشتگرد ٹولے داعش نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم دس جوان شہید ہو گئے۔

  • عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حشد الشعبی کے حملے

    عراق، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حشد الشعبی کے حملے

    May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شہر سامرا کے شمال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔

  • عراق، صوبے الانبار کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا

    عراق، صوبے الانبار کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا

    May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷

    عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے صوبے الانبار کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں کا قلع قمع اکرتے ہوئے اسود الصحرا نامی فوجی آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

    ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

    ۴۱ minutes ago
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS