-
امریکی دہشتگردی پر عراقیوں کا رد عمل
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶عراق کی فوج اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی جارحیت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ امریکی جارحیت کے خلاف سخت کارروائی کرے۔
-
عراق، الحشد الشعبی کے مراکز پر امریکی بمباری 10 شہید و زخمی
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبوں صلاح الدین، بابل، بصره، کربلا اور واسط میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کئی مراکز پر حملہ کیا۔
-
عراق، امریکی اڈے پر حملہ، متعدد دہشتگرد ہلاک و زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶بغداد کے شمال میں واقع التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کم سے کم دس راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے دوسری جانب دہشت گرد امریکی فوج نے شام اور عراق کے سرحدی علاقے البوکمال میں عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر ہوائی حملہ کیا ہے
-
امریکہ داعشی عناصر کی حفاظت و حمایت کر رہا ہے: عراقی عہدیدار
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲ایک عراقی عہدیدار نے کہا ہے کہ داعشی عناصر، ملک کے ان علاقوں میں روپوش ہیں جہاں امریکی فوجی موجود ہیں۔
-
جہاں امریکی ہیں، وہیں داعشی ہیں: عراقی کمانڈر
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵عراقی فوج نے ملک کے تین شمال مشرقی صوبوں میں فضائی آپریشن کرکے دسیوں داعشی عناصر کو ہلاک کردیا ۔
-
عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ کردئے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴عراق میں عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردئے ہیں۔
-
ٹرمپ نے داعش سے ایران کی نفرت کا اعتراف کیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو اعتراف ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اس ملک کے تیل کے لئے ہے اور ایران داعش سے نفرت کرتا ہے۔
-
حشدالشعبی کے نئے کمانڈر کی بھرپور حمایت کا اعلان
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷حزب اللہ عراق نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے نئے ڈپٹی کمانڈر، جنرل ابوفدک المحمداوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
شہید المہندس کی جگہ الحشدالشعبی کا نیا ڈپٹی کمانڈر مقرر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے ابو فدک المحمداوی کو الحشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کی جگہ اس فورس کا ڈپٹی کمانڈر مقرر کردیا ہے -
-
بغداد میں کاتیوشا راکٹوں سے حملہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰عراق کے سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بغداد کے مرکز میں واقع عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے اڈے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے -