-
انداز جہاں: قرارداد 2231 کا خاتمہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶نشر ہونے کی تاریخ: 18-10-2025
-
حماس کا جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے کا مطالبہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴حماس تحریک نے ثالثی کرنے والے ملکوں سے غزہ میں جنگ بندی کے عمل کو مکمل کرنے اور جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے ٹرائل اور انہیں سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے.
-
عبد الملک الحوثی: فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطینی اہداف کے لئے ایران نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہیں۔
-
ایران کے خلاف اسنپ بیک پر عمل در آمد غیر قانونی ، اقوام متحدہ کی منشور کے حامی گروپ کا بیان
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۲اقوام متحدہ کے منشور کے حامی گروپ نے ایک بیان جاری کر کے اقوام متحدہ کی قرارداد بائیس اکتیس ختم ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ اسنیپ بیک کو فعال کرنے کے سلسلے میں امریکہ و یورپ کے اقدام کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکیاں دینا شروع کیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹غزہ میں نام نہاد امن معاہدے پر دستخط اور صیہونی قیدیوں کی رہائی کے باوجود، امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے حماس کے خلاف دھونس دھمکیوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا ہے۔
-
غزہ جنگ بندی تو ہو گئی مگر صیہونی دہشت گردی اور دہشت گردی کے اعداد و شمار کا کیا ؟ ایک بھیانک رپورٹ
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰صیہونی دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ میں رقم ہونے والے تاریخ کے جانسوز المیے کے چھپے پہلو اب سامنے آ رہے ہیں اور بچوں کی المناک داستانیں ہیں جو تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہیں
-
غزہ جنگ بندی ، صیہونی حکومت کی خلاف ورزیاں جاری
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی ایک اور خلاف ورزی کرتے ہوئے مصر سے جڑی رفح سرحدی گذرگاہ نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ جنگ بندی اور خدشات
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷نشر ہونے کی تاریخ: 16-10-2025
-
یمن کی مسلح افواج کے سربراہ شہید ہوگئے
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷یمنی فوج نے آج جمعرات کی شام ایک بیان جاری کرکے ملک کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد عبدالکریم الغماری کی شہادت کی تعزیت پیش کی ہے۔
-
نتن یاہو:غزہ کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ابھی غزہ کی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے اور وہ اس جنگ کے سبھی اہداف حاصل کریں گے