-
حلال روزی کے لئے ننہے بچے کی کاوش!+ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴دین اسلام میں حلال روزی کی تلاش اور اسکے لئے جد جہد کرنے پر متعدد بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور حلال روزی کو خدائے سبحان نے انسان اور اسکے اہل خانہ کے لئے باعث برکت قرار دیا ہے۔ اس دلچسپ ویڈیو میں ایک ننہے بچے کو دیکھا جا سکتا ہے جو خود اپنی قوت بازو سے اپنے اور اپنے اہل خانہ کی روزی روٹی کا انتظام کرنے نکلا ہے۔
-
انداز جہاں - ہندوستان کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کا مسئلہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۷نشرہونے کی تاریخ 28/ 03/ 2022
-
آسکر ایوارڈ کے دوران اینکر کو پڑا طمانچہ+ ويڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۲ہالی ووڈ کے مشہور اداکار ویل اسمتھ نے آسکر ایوارڈ کی تقسیم کے پروگرام کے دوران اینکر کو طمانچہ رسید کرکے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
سیمره کے خوبصورت مناظر+ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ایلام کے تاریخی شہر سیمرہ کا درہ شہر علاقے کا خوبصورت منظر
-
ایران کے ساحلوں کا سفر+ ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۱سیاحت کے لحاظ سے ایران بہت ہی خوبصورت ملک ہے۔
-
یمن کی جانب سے تین روزه جنگ بندی کا اعلان
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
بیج
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵ایک درخت کی کہانی
-
پیرس
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹پیرس کے مناظر
-
نائیجیریا، پولیس کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸نائیجیریا کے باوچی صوبے میں پولیس کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے قتل کے بعد وہاں کے باشندوں کا غصہ پھوٹ پڑا جو بعد میں ایک پرتشدد مظاہرے کی شکل اختیار کر گیا اور انہوں نے پولیس کے مرکز کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کے ساتھ غضبناک مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ یہ تین نوجوان جمعے کے روز ایک مظاہرے کے دوران پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گئے تھے۔
-
نوروز کی چھٹیوں کے بعد واپس گھروں کو لوٹتے مسافر۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸نوروز کے موقع پر ایران کے جزیرے کیش میں مسافروں اور سیاحوں کا ایک ہجوم تھا جو ایران کے مختلف علاقوں سے اپنی گاڑیوں کے ہمراہ وہاں سیر و تفریح کے لئے پہنچے تھے۔ مگر سمندری طوفان کے باعث ساحلی علاقوں کو بند کر دیا گیا جس کے باعث بہت سے مسافروں کو قبل از وقت اپنے گھروں کو لوٹنا پڑا۔