-
بشری ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز کرشمہ۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶اپنے ہی ہاتھوں سے انواع و اقسام کی الجھنوں میں خود کو ڈالنے والے بشر نے اپنے کو خوش اور ترو تازہ رکھنے کے لئے نئے نئے طریقے ایجاد کئے ہیں۔ اسی سلسلے کی ایک اور انوکھی اور دلچسپ کڑی کو آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں جس میں ایسی ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا گیا ہے کہ آپ اپنے مکان کی چار دیواری کے اندر اپنے من چاہے مناظر کا اپنے فرش، بستر یا حتیٰ در و دیوار پر مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
-
ایران اور خطے کے بارے میں چند اہم اقتصادی خبریں
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳نشرہونے کی تاریخ 07/ 10/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷نشرہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2021
-
تجارتی خبریں 06 نومبر
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۲نشرہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2021
-
انتخابات کے نتائج پر معترض مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں، سو سے زائد زخمی
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۵روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق، عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج پر اعتراض کرنے والے مظاہرین جلوس کی شکل میں بغداد کے گرین زون پہنچے اور وہاں خیمے نصب کر کے انتخابی نتائج کے خلاف نعرے لگا رہے تھے کہ سکیورٹی فورسز سے ان کی جھڑپیں شروع ہوگئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 125 زخمی ہوگئے۔
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳نشرہونے کی تاریخ 05/ 11/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳نشرہونے کی تاریخ 04/ 11/ 2021
-
دنیا 100 سیکنڈ میں
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2021
-
تجارتی خبریں03 نومبر
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۴نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2021
-
غربت و بے چارگی کے مارے افغان شہری، سڑکوں کے کنارے دن گزارنے پر مجبور۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵ان دنوں افغان عوام سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہے ہیں، خاص طور پر وہ افراد جو پیش آنے والی مشکلات یا جنگ کے باعث اپنا گھربار گنوا چکے ہیں، وہ بڑے شہروں میں سڑکوں کے کنارے خیمے لگا کر دن گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس درمیان بچوں، بیماروں اور سن رسیدہ افراد کو نہایت المناک صورتحال سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی المیہ رونما ہونے اور بھکمری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔