-
علاقائی امن و صلح کا واحد راستہ علاقائی تعاون ہے: ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امن و صلح کی برقراری کا واحد راستہ علاقائی ممالک کے درمیان وسیع تعاون ہے۔
-
ڈاکومینٹری - خلیج فارس اور دریائے عمان کی آبی مخلوقات
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹نشرہونے کی تاریخ 28/ 01/ 2021
-
علاقے کی سلامتی سے متعلق صرف علاقائی ممالک کے ساتھ گفتگو کی جائے گی : ایران
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے جو کویت کے دورے پر ہیں کویت کے وزیر خارجہ شیخ احمد ناصر المحمد الصباح سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ٹرمپ دفع ہو گیا مگر ایران و خلیج فارس اپنی جگہ باقی ہیں: ظریف
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کی سلامتی کا تحفظ کرنے کے سلسلے میں خلیج فارس کے عرب ملکوں کے ساتھ بات چیت کے لئے آمادہ ہے۔
-
ملک اور علاقے کی سکیورٹی میں علاقائی ممالک کا کردار اور تعاون اہم ہے: عراقی وزیر
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰عراق کے وزیر خارجہ نے علاقے کی سیکورٹی میں ایران ، عراق اور خلیج فارس کے عرب ممالک کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔
-
ڈاکومینٹری - خلیج فارس اور دریائے عمان کی آبی مخلوقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳نشرہونے کی تاریخ 21/ 01/ 2021
-
ایران کی بری فوج کی "اقتدار 99" فوجی مشقیں-1
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں مکران کے ساحلوں پر شروع ہوگئی ہیں۔
-
ایران کی جانب سے امریکہ کو سخت انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے عالمی اداروں میں ایرانی سفارت کاروں کے خلاف اپنے غیرقانونی اقدامات کا سلسلہ بند نہیں کیا تو عالمی عدالت انصاف میں اس کے خلاف مقدمہ دائر کیا جائے گا۔
-
ایران کے تیل کے ذخائر میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶خلیج فارس کی سمندری حدود میں ایران کے تیل کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
ڈاکومینٹری - خلیج فارس اور دریائے عمان کی آبی مخلوقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷نشرہونے کی تاریخ 14/ 01/ 2021