-
خلیج فارس میں ایران اور امریکہ آمنے سامنے! ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸ایک ہفتے قبل ۱۲ اپریل کو خلیج فارس میں ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں اور امریکی دہشتگردوں کا آمنا سامنا ہوا۔
-
سپاہ کے جوان نے امریکہ کو آنکھیں دکھائیں ۔ ویڈیو
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰دو روز قبل خلیج فارس میں امریکی جنگی بیڑوں کو ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں نے اپنے حصار میں لے کر ان میں سوار دہشتگردوں کو یہ واضح پیغام دے دیا کہ یہ علاقہ ایران کی نگرانی میں ہے اور وہ یہاں سے گزرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ دن بیت گئے جب امریکی اپنی من مانیاں کرتے ہوئے دنیا والوں پر اپنا رعب جماتے تھے۔
-
جواد ظریف نے دیا امریکی سینٹکام کا جواب
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی دہشتگردی کی تنظیم سینٹکام کے اس دعوے پر کہ ایران کی جنگی کشتیاں خلیج فارس میں موجود امریکہ کے جنگی بحری جہازوں سے قریب ہوئی ہیں رد عمل دکھاتے ہوئے اپنی ٹوئیٹ کے آخر میں جسے دو سال قبل تحریر کیا تھا سالانہ یاد آوری کی عبارت کا اس میں اضافہ کیا۔
-
خلیج فارس میں بیگانہ افواج کی موجودگی خطرناک: روس
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸روس نے خلیج فارس میں بیرونی طاقتوں کی فوجی موجودگی کے سنگین نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر ایران کی تنقید
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر تنقید کی.
-
فرانسیسی صدر کو ایران کا منہ توڑ جواب
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدر کے توہین آمیز اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے جعلی ناموں کے استعمال سے حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔
-
ایران کے جنوب میں جو خلیج ہے اس کا صرف ایک ہی نام ہے خلیج فارس : موسوی
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنی ٹوئٹ میں فرانسیسی صدر کے توہیں آمیز اقدام پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
انداز جہاں - امریکا ایران بحران اور عالمی تشویش
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سپاہ نے تیل اسمگل کرنے والے بحری ائیل ٹینکر کو روکا
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں جزیرہ ابوموسی کے قریب ایک آئیل ٹینکر کو روک ليا گیا ہے جو تیل اسمگل کررہا تھا
-
ایران، روس اور چین کی بحری مشقیں ایرانی طاقت کی عکاس
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۷ایرانی آرمی کے ڈپٹی کوآرڈینٹر نے کہا ہے کہ ایران، روس اور چین کے درمیان مشترکہ سمندری مشقیں، بحر ہند کے شمال میں ایرانی طاقت کی عکاسی کر رہی ہیں۔