-
ڈاکومینٹری - خلیج فارس اور دریائے عمان کی آبی مخلوقات
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸نشرہونے کی تاریخ 07/ 11/ 2019
-
ڈاکومینٹری - خلیج فارس اور دریائے عمان کی آبی مخلوقات
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵نشرہونے کی تاریخ 31/ 10/ 2017
-
ڈاکومینٹری - خلیج فارس اور دریائے عمان کی آبی مخلوقات
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸نشرہونے کی تاریخ 24/ 10/ 2017
-
ایران سے کیوں خوفزدہ ہیں دشمن؟ (دوسرا حصہ)
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱امریکی بحریہ نے تو ایران کی اسپیڈ بوٹس کے حملوں کا سامنا کرنے کے لئے خاص طرح کے جنگی بیڑے ڈیزائن کئے۔ خلیج فارس میں چلنے والے ہر جہاز کو حتی بڑے بڑے طیارہ بردار جنگی بیڑوں کو بھی ایران سے خطرہ ہے کیونکہ انہیں آبنائے ہرمز کے کم گہرے پانی سے گزرنا ہوگا۔
-
اغیار کی مداخلت علاقے میں بدامنی کی عامل
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱ترجمان وزارت خارجہ نے مغربی ایشیا اور خلیج فارس میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت کو کشیدگی اور بدامنی میں اضافے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعاون، خلیج فارس میں جہاز رانی کی سلامتی کے تحفظ کی اسٹریٹجی
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقومی امور غلام حسین دہقانی نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکون کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں، کہ جو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منعقدہوا، خلیج فارس کے علاقے میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
ایران کا ہرمز پیس پلان اور علاقائی تعاون
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
خلیج فارس میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے فیصلے پر روس کی تنقید
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱روس کے نائب وزیرخارجہ نے خلیج فارس میں امریکہ کی جانب سے مزید فوجی روانہ کئے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکہ کی فوجی موجودگی سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔
-
خطے میں اغیار کی موجودگی، عالمی توانائی کے لئے خطرہ: حسن روحانی
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲صدر مملکت نے کہا کہ خطے میں اغیار کی موجودگی، تیل، عالمی توانائی اور شپنگ کی سیکورٹی کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے
-
خطےمیں سمندری ڈاکوؤں اور بدامنی پھیلانے والوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ علاقے کو سمندری ڈاکوؤں کے لئے غیر محفوظ بنادیا جائے گا۔