SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • شام میں سرگرم ہزار سے زائد دہشتگردوں کا اسرائیل نے علاج کیا

    شام میں سرگرم ہزار سے زائد دہشتگردوں کا اسرائیل نے علاج کیا

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹

    غاصب صیہونی حکومت نے شام میں زخمی ہونے والے سیکڑوں دہشت گردوں کا علاج کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

  • داعش کی باقیات کے خلاف عراقی فورسز کی کاروائیاں جاری

    داعش کی باقیات کے خلاف عراقی فورسز کی کاروائیاں جاری

    Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷

    عراق کی مسلح افواج نے شمالی صوبے کرکوک کی حمرین پہاڑیوں میں داعش دہشت گرد ٹولے کے باقی بچے عناصر کے خلاف وسیع پیمانے پر کاروائی شروع کی ہے۔

  • شام میں لوٹتی پر سکون زندگی کی چہل پہل

    شام میں لوٹتی پر سکون زندگی کی چہل پہل

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۰

    شام اب سے دس سال قبل یعنی دوہزار گیارہ میں تکفیری و صیہونی دہشتگردی کے آغاز سے پہلے دنیا کے پُر امن ممالک میں شمار ہوتا تھا۔ گزشتہ دس برسوں میں شام کو ایسے سخت، دشوار اور کٹھن حالات کا سامنا رہا کہ ملک کی تقریبا آدھی آبادی دیگر ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئی اور جابجا ویرانی بکھر گئی، مگر اب آہستہ آہستہ داعش سمیت مختلف دہشتگرد ٹولوں کی باضابطہ شکست کے بعد پھر سے ملک کے اکثر و بیشتر علاقوں منجملہ دارالحکومت دمشق میں امن، چین، سکون، چہل پہل اور دوڑتی زندگی کی بازگشت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔

  • داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فورسز کی بمباری

    داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فورسز کی بمباری

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱

    عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • داعشی دہشت گردوں کو سولی پر چڑھا دیا گیا

    داعشی دہشت گردوں کو سولی پر چڑھا دیا گیا

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸

    عراق میں سنہ 2018 کے بعد پہلی بار بیک وقت 21 داعشی دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا دیدی گئی۔

  • عراق میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ

    عراق میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۷

    عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔

  • ایران و عراق کے امن وامان میں خلل اندازی کا بھربور جواب دیا جائے گا: تہران و بغداد کا مشترکہ بیان

    ایران و عراق کے امن وامان میں خلل اندازی کا بھربور جواب دیا جائے گا: تہران و بغداد کا مشترکہ بیان

    Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران اورعراق کے عوام کے امن و سکون میں خلل ڈآلنے والے ہر عنصر کے خلاف بھرپور اقدام کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں امن و امان کے قیام کے لئے ایک اہم ترین عنصر امریکی فوجیوں کا بھرپور انخلاء ہے۔

  • پاکستانی وزیر خارجہ اور فوج کے ترجمان کی مشترکہ پریس کانفرنس

    پاکستانی وزیر خارجہ اور فوج کے ترجمان کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴

    کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر دونوں جانب سے فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد پاکستان اور ہندوستان دونوں نے ہی ایک دوسرے پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔

  • الحشد الشعبی  کی جانب سے  دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع

    الحشد الشعبی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱

    داعشیات کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ۔

  • مغربی بغداد پر داعش کا حملہ، تیرہ جاں بحق

    مغربی بغداد پر داعش کا حملہ، تیرہ جاں بحق

    Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶

    داعش دہشتگرد گروہ نے مغربی بغداد میں حملہ کر کے کم سے کم گیارہ افراد کو قتل کردیا

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    پاکستان: وفاقی وزیر داخلہ نے یومِ عاشور پر مؤثر سیکورٹی انتظامات کی بابت متعلقہ اداروں کی ستائش کی ہے۔

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • عاشور طاغوت کے مقابلے میں استقامت اور ایثار و فداکاری کی تاریخی علامت: شیخ نعیم قاسم

  • امریکہ میں یومِ عاشور: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کی مجلس عزا میں شرکت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS