-
عراق میں داعش کے خلاف مہم
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
عراق: داعش کا حملہ ناکام، داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
ممتاز تجزیہ نگار کے قتل پر عراقی حکام کا رد عمل
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸عراق کے اعلی حکام اور سیاسی شخصیات نے بیانات جاری کر کے ملک کے سیاسی اور اسٹریٹیجک امور کے ماہر تجزیہ کار ہشام الہاشمی کی مذمت کی ہے۔
-
سینئر عراقی صحافی کا قتل، داعش نے لی ذمہ داری + ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۳عراق میں ایک سینئر صحافی ہشام الہاشمی کو ایک دہشت گردانہ کاروائی میں شہید کر دیا گیا۔
-
بغداد کے شمال میں داعش کے زیر زمین کیمپ کا انکشاف
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمال میں داعش دہشت گرد گروہ سے متعلق ایک زیر زمین کیمپ کا انکشاف کیا ہے۔
-
شمالی بغداد میں داعش کے خلاف آپریشن شروع
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰شمالی بغداد میں داعش دہشتگرد عناصر کے خلاف عراقی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائیاں شروع ہوگئی ہیں۔
-
اسٹاک مارکیٹ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: پاکستان
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر دہشت گردانہ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔
-
عراق، سیکورٹی فورس کی کاروائی، داعش کا سرغنہ ہلاک، 14 گرفتار
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک سرغنہ کو ڈھیر کر دیا جبکہ 14 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
-
عراق، داعش کے 8 خطرناک اور مطلوب دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی کاروائی میں داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار ہوئے۔
-
ایرانی عوام امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا شکار ہوئے: ایران
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے دہشت گردی کی سالانہ رپورٹ کی اشاعت پر رد عمل میں کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا شکار ہیں اور امریکہ، ریاستی دہشت گردی کے سب سے بڑے حامی کے ناطے واشنگٹن پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دہشت گردی سے لڑنے اور اس ضمن میں فیصلہ کرنے کا دعوی کرے۔