-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۷عراق کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں عراقی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراقی فوج کی کامیاب کارروائی، داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴عراق کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام اور عراق کے قریب صحرائی علاقے الرطبہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے کئی خفیہ ٹھکانے تباہ کردیئے گئے ۔ اس آپریشن میں داعش کی 3 گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔
-
عراق، فوج کے محاصرے میں آیا داعش کا گروہ
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶عراقی کمانڈر کا کہنا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے پاس خود کو فوج کے حوالے کرنے یا موت کے گلے لگانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہيں بچا ہے۔
-
عراق، دہشتگردی میں سعودی عرب کے ملوث ہونے کا انکشاف
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱حال ہی میں ایک آڈیو فائل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس سے عراق میں سعودی عرب کے ذریعے ہزاروں دہشت گردوں کو بھیجے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
مغربی سامرا پر داعش کا حملہ ناکام
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مغربی سامرا پر داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
عراق، تکفیری ٹولے داعش کے خلاف حشد الشعبی کا آپریش جاری
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ کرکوک کے قشقایہ علاقے پر داعش دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
عراقی فوج کا بڑا بیان، شام-عراق سرحد پر 70 ہزار دہشت گرد سرگرم
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸عراقی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراق اور شام کے سرحدی علاقوں میں 70 ہزار سے زائد داعشی دہشت گرد سرگرم ہیں۔
-
حشد الشعبی کے حملے میں چار داعش دہشتگرد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
عراق، داعش کے خلاف عراقی فورسز کا کامیاب آپریشن
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷عراق کے صوبہ دیالہ کے السعدیہ شہر کے صحرائی علاقوں میں عراقی فوج اور الحشد الشعبی کے جوانوں نے ایک کامیاب آپریشن انجام دیا ہے۔