SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • افغانستان میں داعش گروہ کے لئے امریکا کی حمایت

    افغانستان میں داعش گروہ کے لئے امریکا کی حمایت

    Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • افغانستان میں داعش گروہ کے لئے امریکہ کی حمایت

    افغانستان میں داعش گروہ کے لئے امریکہ کی حمایت

    Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶

    طالبان گروہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے داعش دہشت گرد گروہ کی حمایت میں مشرقی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

  • دہشت گردی کا جلد خاتمہ ہونے والا ہے، صدر بشار اسد

    دہشت گردی کا جلد خاتمہ ہونے والا ہے، صدر بشار اسد

    Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ عنقریب ختم ہونے والی ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف ایران کٖے میزائلی حملے پر امریکا اور صیہونی حکومت کا ردعمل

    دہشت گردوں کے خلاف ایران کٖے میزائلی حملے پر امریکا اور صیہونی حکومت کا ردعمل

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہشتگردوں سے انتقام

    دہشتگردوں سے انتقام

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • ایران کے میزائل حملے میں داعش کے 40 کمانڈر ہلاک

    ایران کے میزائل حملے میں داعش کے 40 کمانڈر ہلاک

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئرو اسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ شام میں ایران کے حالیہ میزائل حملے میں داعش کی موصل کمانڈ کے سرغنہ سمیت چالیس داعشی کمانڈر ہلاک ہوئے ہیں۔

  •  ایران کے میزائل حملے/انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی جانب سے قدردانی

    ایران کے میزائل حملے/انسانی حقوق کی عالمی تنظیم کی جانب سے قدردانی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۹

    اسلامی انسانی حقوق کے بین الاقوامی کمیشن کے سربراہ مسعود شجرہ نے شام میں دہشت گردوں کے مرکزی ٹھکانے پر ایران کے میزائل حملے کو ایک اہم اور سوچا سمجھا اقدام قرار دیا ہے۔

  •   ایران کے میزائل حملے دمشق حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے تحت انجام پائے

    ایران کے میزائل حملے دمشق حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے تحت انجام پائے

    Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴

    شام کے وزیر خارجہ ولید العلم نے شام میں مشرقی فرات کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کے میزائل حملے کی قدردانی کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی مکمل قانونی اور ان کے ملک کی ارضی سالمیت کے مسئلے میں ہم آہنگی کے مطابق ہے۔

  • دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملے کی مزید تفصیلات جاری

    دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملے کی مزید تفصیلات جاری

    Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اہواز کے سفاکانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل داغے جانے کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ اس سلسلے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ دفتر کی جانب سے تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔

  • تشدد اور دہشت گردی کی مخالفت

    تشدد اور دہشت گردی کی مخالفت

    Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

    فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

    ۱۷ minutes ago
  • ہندوستان: بہار کے ایک مندر میں بھگدڑ، سات افراد ہلاک

  • ایرانی پائلٹوں کی صورت حال واضح کی جائے: قطر سے ایران کا مطالبہ

  • غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام پر ایران کا سخت رد عمل

  • تحریک حماس نے غاصب صیہونی حکومت سے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کا مطالبہ کیا ہے.

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS