SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش دہشت گرد ISIS Terrorists

  • اسٹریٹیجک پہاڑی پر شامی فوج کا کنٹرول

    اسٹریٹیجک پہاڑی پر شامی فوج کا کنٹرول

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸

    شامی فوج کے جوانوں نے صوبہ حمص میں دہشت گردوں کے زیرقبضہ علاقوں میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے زملہ المہر نامی پہاڑی کو آزاد کرا لیا ہے۔

  • حزب اللہ مصطفی بدر الدین کے خون کا بدلہ لینے کے لیے تیار

    حزب اللہ مصطفی بدر الدین کے خون کا بدلہ لینے کے لیے تیار

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸

    حزب اللہ لبنان نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کو سخت جواب دینے کا تہیہ کر لیا ہے۔

  • بغداد میں بموں کے دھماکے، چوبیس شہید درجنوں زخمی

    بغداد میں بموں کے دھماکے، چوبیس شہید درجنوں زخمی

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں کم سے کم چوبیس افراد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

  • شامی فوج کی کارروائی، درجنوں دہشت گرد ہلاک

    شامی فوج کی کارروائی، درجنوں دہشت گرد ہلاک

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۱

    شامی فوج کے حملوں میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • مغربی عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز

    مغربی عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کا آغاز

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳

    عراقی فوج نےمغربی عراق میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

  • روسی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر عراق کے حوالے

    روسی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر عراق کے حوالے

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳

    روس نے عراق کو مزید دس بمبار طیارے اور جنگی ہیلی کاپٹر فراہم کر دیئے ہیں۔

  • مشرقی افغانستان میں داعشی عناصر کی ہلاکت

    مشرقی افغانستان میں داعشی عناصر کی ہلاکت

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۸

    افغانستان کی فضائیہ نے اپنے ملک کے مشرقی علاقے میں داعشی دہشت گردوں کی حامل گاڑی کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔

  • شامی فوج نے دیرالزور میں الاسد اسپتال کو آزاد کرا لیا ہے

    شامی فوج نے دیرالزور میں الاسد اسپتال کو آزاد کرا لیا ہے

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۶

    شامی فوج نے دیرالزور شہر میں الاسد اسپتال کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • عراق: بغداد کے قریب دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی

    عراق: بغداد کے قریب دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱

    بغداد کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • داعش کے خطرے پر قابو پا لیا گیا ہے: عراقی وزیراعطم

    داعش کے خطرے پر قابو پا لیا گیا ہے: عراقی وزیراعطم

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵

    عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے پر زور دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۳۰ minutes ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS