-
عراق: فضائیہ کی بمباری میں داعش کا سرغنہ ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲عراقی فضائیہ نے موصل میں داعش کے ٹھکانے پر حملہ کرکے اس دہشت گرد گروہ کے ایک اہم سرغنے کو ہلاک کردیا ہے.
-
عراق: اہم شیعہ اور سنی شخصیات کی جانب سے امریکا کی مداخلت کی مذمت
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲عراق کے شیعہ اور سنی مسلمانوں کی اہم شخصیات نے اپنے ملک میں امریکا کی مداخلت کی مذمت کی ہے.
-
دہشت گردی کے خلاف عالمی محاذ کے قیام کا مطالبہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایک بار پھر دہشت گردی کے خلاف عالمی محاذ کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری طرح پرعزم ہیں: شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۳شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری طرح پرعزم ہے۔
-
بغداد اور دیالہ میں چالیس دہشت گرد گرفتار
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۸عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے آپریشن کے دوران بغداد اور صوبہ دیالہ سے داعش کے چالیس دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے-
-
علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۹ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں اضافہ کسی بھی ملک کے فائدے میں نہیں ہے۔
-
شام: حلب صوبے میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی شاندار کامیابیاں
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۶شامی فوج نے شمال مغربی صوبے حلب میں دہشت گردوں کے خلاف شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں.
-
دہشت گردی مخالف سعودی اتحاد ، صرف ایک ڈرامہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۶یمن پر حملے میں سعودی عرب کی قیادت میں قائم ہونے والے عرب اتحاد کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کی قیادت میں عسکری و اسلامی اتحاد کے اعلان کے سلسلے میں ایران کا اشتراک عمل مثبت نہیں رہا ہے-
-
دہشت گردی سے مقابلہ تمام ممالک کی ذمہ داری ہے: عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے دہشت گردی سے مقابلے میں تمام ممالک کی ذمہ داری کو اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
-
عراق: فوج کے آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۹عراقی افواج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔