-
شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے: دمشق
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ جو ممالک شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں انھیں اپنا تخریبی رویہ تبدیل کرنا چاہئے۔
-
عراقی فوج کی بڑی کارروائی، داعش کے 8 تکفیری دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ کرکوک میں دہشتگرد گروہ داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بغداد پر داعش کا حملہ ناکام
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹عراق کی رضاکار فورس نے دارالحکومت بغداد پر داعش کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
داعش اور القائدہ کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے:علمائے اسلام کی عالمی تنظیم
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸علمائے اسلام کی عالمی تنظیم نے کہا ہے کہ داعش اور القاعدہ کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
-
عراق میں ایک اور داعشی منصوبہ ناکام، بڑی مقدار میں گولہ بارود برآمد
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹عراق کے صوبے دیالیٰ میں داعش کے اسلحوں اور دھماکہ خیز مواد کا بڑا ذخیرہ ضبط کر لیا گیا۔
-
عراق میں امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر خودکش حملے کا داعشی منصوبہ ناکام
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے نزدیک ہونے کے مدنظر جہاں ایک طرف داعش امام حسین علیہ السلام کے زائرین کو دہشتگردانہ حملے کا نشانہ بنانے کی سازش کر رہا ہے تو دوسری طرف عراقی فورسز اسکی سازش کو ناکام بنانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں۔
-
امریکہ ، دہشت گردانہ کارروائیوں پر نگرانی کے ڈرون طیاروں کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے آپریشنل کمانڈر قاسم الکریطی نے کہا ہے کہ عراق کی فضا پر امریکہ کا تسلط ہے اور وہ الحشد الشعبی کے ڈورن طیاروں کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے ۔
-
الحشد الشعبی کا کمانڈر شہید
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا ایک کمانڈر ہونے والے دھماکے میں شہید ہو گیا۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 13 سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۰عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگردانہ کارروائیاں کی ہیں ۔
-
شام میں دہشتگردوں کے حملے
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ