-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کے خلاف کاروائی
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی نینوا میں تکفیریوں کے خلاف عراقیوں کی کارروائیاں
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲عراق کے سیکورٹی حکام نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شمالی محاذ پر تکفیری دہشتگردوں کے خلاف ایک اسٹریٹیجک آپریشن شروع کیا گیا ہے -
-
النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کی شامی حکومت کے کنٹرول والے علاقوں پر گولہ باری
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، شام کے کم کشیدگی والے علاقوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں تین عراقی فوجیوں کی شہادت
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ عناصر کے اہم ٹھکانوں پر عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں تین عراقی فوجی شہید ہو گئے۔
-
نائیجر میں عام شہریوں کے قتل عام کا المناک واقعہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد نے 58 شہریوں کو قتل کردیا۔
-
شام کے بحران میں امریکا اور یورپ کا کردار - خصوصی رپورٹ
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے شہدا کو خراج عقیدت
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷الحشد الشعبی کے سینئرعہیدار کا کہنا ہے کہ 2019 کے آغاز سے ابتک 400 کے قریب جوان وطن کے دفاع میں شہید ہوئے ہیں ۔
-
داعش کے لئے بطور سیکس ورکر خدمات انجام دینے والی برطانوی لڑکی کا اصلی چہرہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱داعشیوں کے لئے بطور سیکس ورکر خدمات انجام دینے والی شمیمہ بیگم کا اصلی چہرہ سامنے آگيا۔
-
افغانستان میں داعش کی موجودگی اور خطے کی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پر تشویش
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹افغانستان میں پایدار قیام امن کے لئے باہمی صلاح مشورہ جاری رکھنے پر متفق ہیں: تہران - اسلام آباد
-
عراق میں داعش کے خلاف نیا آپریشن شروع
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰عراق کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک کے مشرقی علاقوں میں داعش کے باقیات کے خلاف مشترکہ زمینی اور فضائی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔