-
افغانستان میں جیل پر حملہ، 3 ہلاک 16 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶مسلح افراد نے جلال آباد شہر کے ایک جیل پر حملے کیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ۔
-
داعش کے کئی ٹینک اور آئل ٹینکر تباہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹عراقی فوج کے 6 اہلکار صوبہ صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے میں جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۵افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
داعش سے زخم کھانے والی موصل کی تاریخی مسجد
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸ان دنوں عراقی انجینئرز داعش سے زخم کھانے والی موصل شہر کی قدیمی اور تاریخی مسجد، ’’مسجدِ نوری‘‘ کی تعمیر نو میں مصروف ہیں۔ یہ وہی مسجد ہیں جہاں تین سال قبل، دہشتگرد تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کے خود ساختہ خلیفہ ابو بکر البغدادی نے ’’نام نہاد خلافت اسلامیہ‘‘ کا اعلان کیا تھا۔
-
القاعدہ کا سرغنہ ایمن الظواهری افغانستان میں روپوش ہے: اقوام متحدہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳اقوام متحدہ نے افغانستان میں دہشتگرد تنظیم القاعدہ کی خفیہ سرگرمیوں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
-
الحشد الشعبی کا سامرا میں داعش کے ٹھکانے پر حملہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰عراقی ذرائع نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک ٹھکانے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
یہاں کبھی داعش کا راج ہوا کرتا تھا ۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴عراق کا بڑا شہر موصل جس پر تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش نے نو جون دو ہزار چودہ کو حملہ کر کے اس کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا تھا۔ مگر آج عراق میں داعش کی باضابطہ نابودی کے تین سال بعد شہر کے لوگ تمام تر احساس تحفظ اور اطمینان کے ساتھ دیر رات تک سڑکوں اور بازاروں میں گردش کرتے اور سیر و تفریح میں مصروف رہتے ہیں۔ عراقی عوام کے اس امن و تحفظ کی فراہمی میں عراق کے ہزاروں شہدا کے علاوہ ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی عظیم جانفشانیاں بھی شامل ہیں۔
-
عراق، داعش کا پھر حملہ، بر وقت کاروائی، حملہ ناکام
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالی میں دہشت گرد گروہ داعش کے شدید حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
ایران، خطرناک دہشت گرد گروہ گرفتار
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳ایرانی پولیس کے ایک اعلی عہدیدار نے ملک کے جنوب مغربی علاقے میں ایک دہشت گرد ٹیم کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ پسپا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے صوبہ الانبار میں عراقی فوج کی ایک چھاونی پر حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔