SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

داعش کا خاتمہ

  • شام میں داعش نے 15 افراد کے سر قلم کر دیئے

    شام میں داعش نے 15 افراد کے سر قلم کر دیئے

    Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۹

    شام میں دہشت گردوں نے صوبۂ حما کے ایک صحرا میں کھمبیاں نکالنے والے 15 افراد کے سر قلم کر دئیے۔

  • افغانستان؛ سیکورٹی اہلکاروں کے حملے میں 5 داعشی ہلاک

    افغانستان؛ سیکورٹی اہلکاروں کے حملے میں 5 داعشی ہلاک

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵

    افغانستان میں سیکورٹی اہلکاروں کی کارروائی میں داعش سے وابستہ پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

  • عراق، داعش کے خلاف ایک اور آپریشن، ایک ٹھکانہ تباہ

    عراق، داعش کے خلاف ایک اور آپریشن، ایک ٹھکانہ تباہ

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷

    داعش کی باقیات کے خلاف برسر پیکار عراقی فوج نے کرکوک میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے کو تباہ کر دیا ہے۔

  • عراق بڑی تباہی سے بچ گیا، داعش کے سرغنوں سمیت 22 خودکش حملہ آور ہلاک

    عراق بڑی تباہی سے بچ گیا، داعش کے سرغنوں سمیت 22 خودکش حملہ آور ہلاک

    Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹

    عراق میں انسداد دہشتگردی نے کہا ہے کہ اس ملک کی سیکیورٹی فورسز نے ایک خصوصی اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے عراق کے جنوب میں 22 خودکش دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • داعش کا شام میں حملہ، 53 بے گناہوں کو شہید کردیا

    داعش کا شام میں حملہ، 53 بے گناہوں کو شہید کردیا

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    جمعہ کے دن داعش کے دہشت گردوں نے حمص کے مشرقی علاقے میں 53 بے گناہ افراد کو شہید کردیا ہے۔

  • داعش نے ایران، ہندوستان اور چین کے سفارتخانے کو دھمکی دی

    داعش نے ایران، ہندوستان اور چین کے سفارتخانے کو دھمکی دی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹

    امریکی ذرائع ابلاغ نے داعش کی جانب سے کابل میں ہندوستان، چین اور ایران کے سفارتخانے کو دھمکی دیئے جانے کی اطلاع دی ہے۔

  • عراق کی اسپائیکر چھاؤنی کے قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا

    عراق کی اسپائیکر چھاؤنی کے قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو پھانسی کی سزا

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱

    عراق کی فوجی چھاؤنی اسپائیکر میں ایک ہزار سات سو (1700) فوجی کیڈٹس کے ہولناک قتل عام میں ملوث 14 دہشتگردوں کو عراق کی عدالت نے پھانسی کی سزا سنا دی ہے۔

  • عراق، فوج کی بڑی کامیابی، داعش کے ہتھیاروں کا ذخیرہ دریافت

    عراق، فوج کی بڑی کامیابی، داعش کے ہتھیاروں کا ذخیرہ دریافت

    Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۵

    عراقی رضاکار فوالحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے اسٹریٹجک ہتھیاروں کے ذخیرہ دریافت کر دیا ہے۔

  • عراق میں امریکا کی نئی سازش کا انکشاف

    عراق میں امریکا کی نئی سازش کا انکشاف

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    ایک عراقی ویب سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے داعش کی نئی نسل کو ظاہر کرنے اور اس کو ابھارنے کا کام شروع کر دیا ہے۔

  • داعش کے 30 ہزار قیدی، موقع کی تلاش میں

    داعش کے 30 ہزار قیدی، موقع کی تلاش میں

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶

    امریکہ کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے 30 ہزار قیدی مناسب موقع کی تلاش میں ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے + ویڈیو
    صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے + ویڈیو
    ۲۶ seconds ago
  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب ملا؛ ایران کے اسپیکر
  • ہندوستان: دہلی اور اس کے اطراف میں زلزلہ
  • Video | ہندوستان: گجرات پل حادثہ، 13 افراد ہلاک + ویڈیو
  • اگر دشمن نے نئی حماقت کی تو حیران کن جواب دیا جائے گا؛ جنرل فدوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS