SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردانہ حملہ

  • ایران: اہواز میں یوم دفاع کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ، 9 شہید  21 زخمی

    ایران: اہواز میں یوم دفاع کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ، 9 شہید 21 زخمی

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳

    ایران کے شہر اہواز میں یوم دفاع کی فوجی پریڈ کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں نو افراد شہید اور اکّیس دیگر زخمی ہو گئے۔

  • ہندوستانی وزیراعظم پرخودکش حملہ، سکیورٹی ہائی الرٹ

    ہندوستانی وزیراعظم پرخودکش حملہ، سکیورٹی ہائی الرٹ

    Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پر دہشت گردانہ حملے کی اطلاعات کے بعد ان کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

  • ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

    ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔

  • ایران کی جانب سے کابل بم دھماکے کی مذمت

    ایران کی جانب سے کابل بم دھماکے کی مذمت

    Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی گھناؤنا اور غیر انسانی فعل قرار دیا ہے۔

  • امریکا کی منہ زوری پر روس کا سخت ردعمل

    امریکا کی منہ زوری پر روس کا سخت ردعمل

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵

    روس نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے زور و زبردستی والے اقدامات کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے

  • امریکا، برطانیہ اور فرانس کا شام پر بزدلانہ حملہ

    امریکا، برطانیہ اور فرانس کا شام پر بزدلانہ حملہ

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹

    امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کر دیاہے۔

  • کوئٹہ میں فائرنگ، 5 ہلاک، متعدد زخمی

    کوئٹہ میں فائرنگ، 5 ہلاک، متعدد زخمی

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔

  • ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

    ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغانستان کی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • لیبیا میں بم دھماکوں کے بعد کریک ڈاون

    لیبیا میں بم دھماکوں کے بعد کریک ڈاون

    Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸

    لیبیا کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 85 سے زائد زخمی ہوگئے۔

  • ایران کی جانب سے کابل ہوٹل پر دہشت گردی کی مذمت

    ایران کی جانب سے کابل ہوٹل پر دہشت گردی کی مذمت

    Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر سنیچر کی رات ہولناک دہشت گردانہ حملے کی جس میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے تھے سخت مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع اور لوگوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۶ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS