-
پاکستان, کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸پاکستان میں فرقہ وارانہ بنیادوں پر دہشتگردی کے واقعات میں ملوث دہشت گرد گروہ کالعدم لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد، کارروائی سے قبل قانون کی گرفت میں آ گئے۔
-
افغان انٹیلی جنس کی عمارت پر حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶حملہ آوروں اور افغان سیکیورٹی اہلکاروں کے مابین ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
-
امریکا کی ریاستی دہشتگردی کی مذمت اور مناسب اقدام کا مطالبہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
یمن پر سعودی جارحیت میں 10 افراد شہید
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲سعودی اتحاد کی یمن کے علاقے حجہ میں رہائشی علاقے پر ہونے والی جارحیت میں 10 یمنی شہری شہید ہو گئے۔
-
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن8 ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰آئی ایس پی آر کےمطابق علاقے کی ناکہ بندی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کی، جوابی کارروائی میں ٹھکانے میں موجود تمام دہشت گرد مارے گئے۔
-
عراق: الحشد الشعبی کے 10 جوان شہید و زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷عراق میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری ہے جس کے دوران الحشد الشعبی کے 10 جوان شہید و زخمی ہو گئے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ایران و پاکستان کے عزائم
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۹اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔
-
شام میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵شام کی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے وسیع حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد امریکا اور زیاده خوف زده
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ، ایران کے ساتھ فوجی جنگ نہیں چاہتا: دہشت گرد امریکی کمانڈر کا اعتراف
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷امریکہ کی دہشتگرد فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل میک کنزی نے اعتراف کیا کہ ہماری پوری توجہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور سفارتی جنگ پر مرکوز ہے اور ہم ایران سے فوجی جنگ نہیں چاہتے۔