-
لورالائی میں دہشت گردی30 ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ڈی آئی جی آفس پر دہشت گردوں کے حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل کو شام میں زبردست شکست ہوئی : سید حسن نصراللہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شام میں اسلامی مزاحمت و مقاومت کی شاندار کامیابی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو شام میں زبردست شکست ہوئی ہے۔
-
دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں سعودی عرب کا نام بھی شامل
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷سعودی عرب نے وہابیت کے مرکز کی حیثیت سے گذشتہ برسوں کے دوران دہشت گردی کی ہمہ جانبہ حمایت اور خاص طور پر مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کی بھرپور حمایت میں اہم اور موثر رول ادا کیا ہے-
-
کراچی میں شیعہ رہنما کی ٹارگٹ کلنگ
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲پاکستان میں ایک بار پھر تکفیری دہشتگرد سرگرم ہو گئے ہیں۔
-
ساہیوال سانحے پر پاکستان کے شہروں میں مظاہرے اور ہڑتال
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲پاکستان میں ساہیوال کے سانحہ پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساہیوال سانحے کے قصورواروں کو عبرت ناک سزا دی جائے گی۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳اقوام متحدہ کی اطلاعات و نشریات کی سربراہ نے تہران میں کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور جوہری معاہدے سے امریکی انخلا پر تشویش لاحق ہے۔
-
امریکا پر ترک حکومت کی تنقید
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ترکی کے وزیر دفاع نے انقرہ میں ایک امریکی سینیٹر سے ملاقات میں دہشت گرد گروہوں کے لئے امریکی حمایت پر تنقید کی ہے۔
-
نیروبی میں دھماکہ 45 ہلاک و زخمی
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع ڈوسیٹ ہوٹل میں منگل کی رات ہوئے دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
-
2014 کے بعد ہندوستان پر بڑا حملہ نہیں ہوا: وزیردفاع کا دعوی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی اجلاس میں وزیر دفاع سیتا رمن کی جانب سے مودی حکومت کے دوران کوئی دہشت گردانہ حملہ نہ ہونے کا دعوی کئے جانے کے بعد کانگریس نے ان پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
بعض یورپی ممالک دہشتگردوں کے حامی اور میزبان: محمد جوادظریف
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بعض یورپی ممالک دہشتگرد عناصر کی میزبانی کرکے ان کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں.