-
عراق کو غیر ملکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں: عراقی مسلح افوج
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳عراقی مسلح افوج کی مشترکہ کمان نے اعلان کیا ہےکہ وہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی بھرپور توانائی رکھتی ہیں اور ان کے ملک کو بیرونی فوج کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
مستونگ: مسجد کے قریب خودکش دھماکے میں 52 افراد جاں بحق 60 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
شام اور دیگر ملکوں کے خلاف مغرب کی ظالمانہ پابندیاں اقتصادی دہشت گردی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے کہا ہے کہ مسائل پیدا کرنے والی امریکہ کی پالیسیاں علاقے میں بدامنی و عدم استحکام اور دہشت گردی کے جنم لینے نیز ترقی کے مواقع نابود ہونے کا باعث بن رہی ہیں۔
-
عراق و شام کے سرحدی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر نے صوبے الانبار کے مغربی علاقے اور عراق و شام کے سرحدی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی شروع کی ہے جس کا مقصد ان دہشت گردوں کا صفایا کرنا ہے۔
-
دہشت گرد میڈیا اور منافقین کو اب کہیں بھی امان نہیں ملے گی : ایران انٹیلی جنس وزیر
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳ایران کے انٹیلی جنس وزیر حجت الاسلام اسماعیل خطیب نے کہا ہے کہ کسی بھی گروہ اور دہشت گردی کی ترویج کرنے والے میڈیا اور کسی بھی فرد کو اب امان نہیں ملے گی-
-
پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵پشاور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور سات دیگر زخمی ہوگئے۔
-
لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳گزشتہ رات دہشت گردوں نے ایک بار پھر لکی مروت پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا لیکن پولیس کی جوابی کارروائی اور آمادگی سے حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
پاکستان: پرویز الہٰی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا: انوارالحق کاکڑ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارا لحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہمارے پختہ عزم کو کمزور نہيں کیا جاسکتا۔
-
مشرقی شام میں لڑائی ابھی صرف ایک آغاز ہے: ترکیہ کے وزیر خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ مشرقی شام میں چھڑنے والی جنگ ابھی صرف آغاز ہے اور ہم اس سے خطرناک اقدامات کا انتباہ دے رہے ہیں۔