-
شام و عراق میں امریکی دہشتگرد ایک بار پھر نشانے پر آئے (ویڈیو)
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰شام اور عراق میں موجود جارح امریکی فوجی ایک بار پھر نشانے پر آئے ہیں جس کے تحت انہیں ایک طرف راکٹ حملے اور دوسری جانب ایک دھماکے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
احرار العراق نے زلیکان چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲احرار العراق نامی گروپ نے شمال مغربی عراق میں زلیکان نامی فوجی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع مقبوضہ علاقوں پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے ۔
-
شام؛ کردوں کا ترکیہ کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ کرد ملیشیا نے شمالی شام کے شہر اعزاز میں ترکیہ اور اس کے آلۂ کاروں کے زیر کنٹرول علاقے میں ان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن کو راکٹ فیول دینے کا امریکی دعوی بے بنیاد: ایران
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ایران نے امریکی دہشت گرد فوج کی ففتھ فلیٹ کے ترجمان کے اس دعوے کو سراسر جھوٹ قرار دیا جس میں کہا گیا تھا کہ ایران نے یمن کو راکٹ فیول دیا ہے۔
-
ہندوستان کے پہلے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس نے بھری اڑان
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ہندوستان نے پہلے پرائیویٹ راکٹ وکرم ایس کولانچ کردیا۔
-
شمالی شام میں امریکی اڈے پر راکٹ حملہ، سینٹکام کی تائید
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸تیل کی دولت سے مالامال شامی علاقے دیرالزور کے العمر آئل فیلڈ میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے جس کی دہشت گردوں کے مرکز سینٹ کام نے بھی تائید کی ہے۔
-
غاصب اسرائیلیوں نے ایک بار پھر شام پر فضائی حملہ کیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳شام کے ایئرڈیفنس نے صیہونیوں کے فضائی حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
عراق کے حساس علاقے پر پھر راکٹوں کی بارش
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶عراق کے دار الحکومت بغداد کے گرین زون علاقے میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔