-
رقہ میں مظاہرے، امریکی اور فرانسیسی فوج کے انخلا کا مطالبہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵شام کے صوبے رقہ کے عوام نے اس صوبے سے امریکی اور فرانسیسی فوج کے انخلا اور بیرونی مداخلت کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام کے شہر رقہ میں کار بم دھماکہ
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲شام کے شہر الرقہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شام میں امریکی اتحاد کے غیر انسانی اقدامات پر اعتراض
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد نے ہزاروں بے گناہ شہریوں کا قتل عام کیا ہے ۔
-
امریکی بمباریوں میں شام کا شہر رقہ ویران
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کی بمباری میں شام کا شہر رقہ کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے اور ہزاروں لاشیں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
-
رقہ اور التنف میں انسانی راہداری قائم کرنے کی روسی تجویز
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰روسی وزیردفاع نے شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی میستورا سے کہا ہے کہ وہ رقہ شہر اور التنف کے علاقے میں ایک انسانی راہداری قائم کرائیں تاکہ ان علاقوں سے عام شہری باہر نکل سکیں۔
-
امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے خلاف شامی عوام کا نیا مزاحمتی گروپ قائم
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۴امریکہ کے غاصبانہ قبضے کے خلاف شام کے شمالی شہر رقہ میں نئے عوامی مزاحمتی گروپ نے اپنے قیام کا اعلان کردیا ہے۔
-
رقہ میں سیکڑوں دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالے
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸شام کے شمالی شہر رقہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے کے بعد چارسو سے زائد داعشی دہشت گردوں نے کرد ملیشیا کے سامنے ہتھیار ڈال دئے
-
رقہ میں سیکڑوں دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲شام کے شمالی شہر رقہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالئے جانے کے بعد چارسو سے زائد داعشی دہشت گردوں نے کرد ملیشیا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
-
شام کا شہر رقہ داعش کے قبضے سے آزاد
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱شام کا سرحدی شہر رقہ داعش کے قبضے سے مکمل آزاد ہو گیا۔
-
امریکی اتحاد شامی عوام کا قتل عام کر رہا ہے، روس
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی اتحاد شام کے علاقے رقہ میں بلاسبب شامی شہریوں کا قتل عام کر رہا ہے۔