-
روس-یوکرین کشیدگی کے دور ہونے میں امریکہ اصل رکاوٹ ہے: چامسکی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۵مشہور امریکی ماہر لسانیات اور دانشمند نوآم چامسکی نے کہا ہے امریکہ، روس-یوکرین کے مابین کشیدگی کا حل نہیں چاہتا بلکہ وہ اس راہ کی رکاوٹ ہے۔
-
روسی صدر اور وزیر خارجہ کو جنگی مجرم قرار دینے کا مطالبہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶جرمنی کے ایک اعلی عہدیدار نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین میں غیر ملکی جنگجوؤں کے کیمپ پر روسی فوج کا حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے یوکرین کے جنوبی شہر اودسا میں غیر ملکی جنگجوؤں کا ایک تربیتی کمیپ تباہ کردیا ہے۔
-
برطانیہ نے روسی بینک کے اثاثے منجمد کردیئے
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے بہانے برطانیہ نے روس کے سب سے بڑے بینک کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ گروہ-20 سے روس کو نکالنے پر بضد
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶امریکہ نے ایک بار پھر گروہ-20 سے روس کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پوتن کے بچوں پر امریکی پابندی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴ماسکو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
ایران بحیرۂ خزر کے ساحلی ممالک کے مابین تعلقات میں فروغ کے لئے کوشاں
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۱ایران نے بحیرۂ خزر کے ساحلی ممالک کے درمیان تعلقات میں فروغ کے لئے علاقائی تعاون کا ہمیشہ خیر مقدم کیا ہے۔
-
زلنسکی کا یوکرین میں وحشتناک جنگی جرائم کا دعوی، روس نے مسترد کر دیا
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۷یوکرین کے صدر نے ملک میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ وحشتناک جنگی جرائم کے رونما ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
روس نے ویکیپیڈیا کے خلاف اعلان جنگ کر دیا
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹روس نے ویکیپیڈیا کو دھمکی دے دی۔
-
بوچا کے واقعات کے جائزے کے لئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا روسی مطالبہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴روس نے یوکرین کے علاقے بوچا کے واقعات کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے