-
یوکرین کے دو شہروں میں جزوی جنگ بندی کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول اور وولنوواخا سے انسانی بنیادوں پر راہداریاں کھولنے کی اجازت دینے کے لیے جزوی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین میں شکست کے بعد اب پوتن کے قتل کا مطالبہ اٹھا
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۵امریکا کے ایک سینئر سینیٹر نے روسی صدر کے قتل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پوتن کو ملی عوامی حمایت + ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸جہاں یوکرین پر روس کے حملے پر عالمی سطح پر رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں روس کے عوام اور قرہ چای اور چرکس جمہوریاؤں کے عوام نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی حمایت کی ہے۔
-
یوکرین شہریوں کے لئے روس کی انسان دوستانہ مدد+ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵یوکرین میں بحران بڑھتا ہی جا رہا ہے اور لاکھوں کی تعداد میں لوگ مہاجرت پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
جنگ یوکرین میں آیا نیا ٹوئسٹ، خطرناک واگنر جنگجو یوکرین پہنچے
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶لیبیا کے ایک فوجی ذرائع نے العربی الجدید کو بتایا ہے کہ روس کی سیکورٹی کمپنی واگنر کے عسکریت پسندوں نے لیبیا چھوڑ دیا ہے اور یوکرین روانہ ہوگئے۔
-
کیا یوکرین کے صدر ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے؟
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸روس کی پارلیمنٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔
-
روس اور یوکرین جنگ زدہ علاقوں میں محفوظ کوریڈور قائم کرنے پر متفق
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲روس اور یوکرین کے مابین عارضی طور پر جنگ بندی سمیت متعدد مسائل پر اتفاق ہو جانے کی خبریں ہیں۔
-
کیا فرانس اور روس کے درمیان بھی جنگ شروع ہو جائے گی؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵روس کے سابق صدر اور اعلی سیکورٹی عہدیدار نے فرانس کی اقتصادی جنگ کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں اس طرح کی جنگ اکثر حقیقی جنگ میں بدل گئی ہے۔
-
پابندیاں یوکرین جنگ کو رکوانے کا مناسب حل نہیں ہیں: پاکستانی وزیر خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پابندیاں روس اور یوکرین کی جنگ کو رکوانے کا مناسب طریقہ نہیں ہیں۔
-
یوکرین میں کوئی بھی ہندوستانی شہری یرغمال نہیں، ہندوستان
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸ہندوستان نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ یوکرین میں کچھ ہندوستانی طلبا کو یرغمال بنالیا گیا ہے