SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو

    یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر۔ ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰

    ویڈیو میں یوکرین کی صورتحال پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کو ڈیڑھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس دوران یوکرین میں بڑے پیمانے پر فوجی مراکز کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور دسیوں لاکھ لوگ اپنا گھربار چھوڑ کر محفوظ مقامات حتیٰ دیگر ممالک کا رخ کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

  • یوکرین جنگ کی صورتحال، روس نے مزید دسیوں فوجی ٹھکانے تباہ کر دئے

    یوکرین جنگ کی صورتحال، روس نے مزید دسیوں فوجی ٹھکانے تباہ کر دئے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰

    یوکرین کے مختلف علاقوں پر روسی فوج کے حملے اڑتالیسویں دن بھی جاری ہیں۔

  • امریکہ کی ہند-روس تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش

    امریکہ کی ہند-روس تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸

    امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کی وجہ سے پابندی ابھی ختم نہیں ہوئی اور اس  بارے میں فیصلہ ہونا باقی ہے۔

  • چین کی امریکہ کو نصیحت، روس کے خلاف پابندیوں سے حالات خراب ہونگے

    چین کی امریکہ کو نصیحت، روس کے خلاف پابندیوں سے حالات خراب ہونگے

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳

    چین نے امریکہ سے یوکرین کے موجودہ حالات سے سوء استفادہ کرنے کے بجائے، کشیدگی کے حل اور جنگ کے خاتمے میں تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یوکرین کے خلاف کاروائی کا مقصد دنیا سے امریکی تسلط کو ختم کرنا ہے: روس

    یوکرین کے خلاف کاروائی کا مقصد دنیا سے امریکی تسلط کو ختم کرنا ہے: روس

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے، یوکرین میں کارروائی کا مقصد دنیا سے امریکی تسلط کو ختم کرنا بتایا ہے۔   

  • روس یوکرین جنگ

    روس یوکرین جنگ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوکرین جنگ کا مسئلہ، روس کی حمایت میں جرمنی سے اٹھی آوازیں

    یوکرین جنگ کا مسئلہ، روس کی حمایت میں جرمنی سے اٹھی آوازیں

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶

    یوکرین پر حملے کے بارے میں جرمنی مسلسل روس کی مخالفت کر رہا ہے جبکہ جرمنی میں ہی روس کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن، صدر پوتن پر عوام کا اعتماد بڑھا

    یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن، صدر پوتن پر عوام کا اعتماد بڑھا

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲

    یوکرین کے خلاف اسپیشل آپریشن شروع کرنے کے بعد روسی صدر پوتن پر لوگوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

  • جنگ یوکرین کا سینتالیسواں دن، روس کے وسیع حملے، یوکرینی فوجیوں کا تلخ اعتراف

    جنگ یوکرین کا سینتالیسواں دن، روس کے وسیع حملے، یوکرینی فوجیوں کا تلخ اعتراف

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲

    روس یوکرین جنگ اپنے سینتالیسویں دن میں داخل ہو گئی ہے۔ روسی فوج نے یوکرین کے دسیوں فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔ دوسری جانب یوکرینی فوجیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ماریوپول میں عام شہریوں کا قتل عام خود یوکرینی فوجیوں نے کیا ہے۔

  • اٹلی میں نیٹو کے خلاف مظاہرہ

    اٹلی میں نیٹو کے خلاف مظاہرہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸

    اٹلی کے عوام نے مشرقی یورپ میں نیٹو کے توسیع پسندانہ اقدام کے خلاف مظاہرہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۵ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS