SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس یوکرین کشیدگی

  • کریمیا پل پر دھماکے کے بعد ایمرجنسی نافذ

    کریمیا پل پر دھماکے کے بعد ایمرجنسی نافذ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷

    کریمیا کے پل کو جزوی نقصان پہنچنے کے بعد اسے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔

  • یوکرین کا کریمیہ پل پر حملہ، روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی (ویڈیو)

    یوکرین کا کریمیہ پل پر حملہ، روسی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی (ویڈیو)

    Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸

    روس کی وزارت خارجہ نے اس ملک کو کریمیہ جزیرہ سے ملانے والے پل پر ہونے والے حملے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ کیف اور اس کی انٹیلی جنس نے انجام دیا ہے۔

  • روسی صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: روسی وزارت خارجہ

    روسی صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا: روسی وزارت خارجہ

    Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا کہنا تھا کہ حالیہ واقعات ایک بار پھر یوکرین کے صدر کی حکومت کی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہرکرتے ہیں۔

  • روس نے یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا

    روس نے یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا

    Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸

    سواستوپول کے گورنر نے یوکرین کی جانب سے کریمہ جزیرے میں موجود روسی بحری بیٹرے پر ایک بڑے ھوائی اور آبی ڈرون حملے کو ناکام بنانے کی خبر دی ہے۔

  • کیا یوکرین کے مسئلے پر روس اور امریکہ ایک پلیٹ فارم پر آ رہے ہیں؟

    کیا یوکرین کے مسئلے پر روس اور امریکہ ایک پلیٹ فارم پر آ رہے ہیں؟

    Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳

    روس اور امریکہ کے خفیہ انٹیلی جنس چیف نے یوکرین کے بارے میں گفتگو کی ہے۔

  • یورپ یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہا ہے

    یورپ یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہا ہے

    Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔

  • کیا انقرہ اور ماسکو میں فاصلہ پیدا ہو رہا ہے؟

    کیا انقرہ اور ماسکو میں فاصلہ پیدا ہو رہا ہے؟

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱

    ماسکو کا کہنا ہے کہ ترکیہ ایک غیر دوست ملک میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔

  • کلسٹر بموں کی یوکرین کو فراہمی جرم ہے

    کلسٹر بموں کی یوکرین کو فراہمی جرم ہے

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴

    امریکہ یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کر کے ایک مجرمانہ فعل کا ارتکاب کر رہا ہے، یہ کہنا ہے پاکستان اور چائنا انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا۔

  • یورپ بری طرح یوکرین کی جنگ میں الجھ چکا ہے: کینیڈی جونیئر

    یورپ بری طرح یوکرین کی جنگ میں الجھ چکا ہے: کینیڈی جونیئر

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳

    امریکہ اور یورپ اس جنگ کو طول دیکر روس کو اپنے زعم میں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

  • امریکی صدر یورپ کے دورے پر، پہلا پڑاؤ لندن

    امریکی صدر یورپ کے دورے پر، پہلا پڑاؤ لندن

    Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴

    امریکی صدر جوبایدن نے اس بار یورپ کا رخ کیا ہے اور وہ اپنے پہلے پڑاؤ لندن پہنچ گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۲ hours ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS