SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس Russia

  • شام سے جانے کے بعد پہلی بار بشار اسد کا بیان آيا سامنے، دمشق چھوڑنے پر کیوں ہوئے مجبور شامی صدر؟

    شام سے جانے کے بعد پہلی بار بشار اسد کا بیان آيا سامنے، دمشق چھوڑنے پر کیوں ہوئے مجبور شامی صدر؟

    Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷

    روس اور بعض عرب ذرائع ابلاغ نے شام کے صدر کے دفتر کے ٹیلی گرام چینل کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مبینہ بیان جاری کیا ہے جس میں بشار اسد نے دمشق سے نکلنے کے حالات اور اس کی وجوہات کے بارے میں بتایا ہے۔

  • روس-یوکرین جنگ پر ٹرمپ کے بیان نے سب کو چونکا دیا، نومنتخب امریکی صدر نے کس کو بتایا پاگل پن؟

    روس-یوکرین جنگ پر ٹرمپ کے بیان نے سب کو چونکا دیا، نومنتخب امریکی صدر نے کس کو بتایا پاگل پن؟

    Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹

    نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس میں امریکی میزائلوں کے استعمال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے پاگل پن قرار دیا ہے۔

  • انداز جہاں: شام کی تازہ صورتحال اور ممکنہ مستقبل

    انداز جہاں: شام کی تازہ صورتحال اور ممکنہ مستقبل

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/9

  • صیہونی حکومت اور امریکہ کو شام کی تقدیر میں مداخلت کا حق نہیں: ایران

    صیہونی حکومت اور امریکہ کو شام کی تقدیر میں مداخلت کا حق نہیں: ایران

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱

    ایران نے اجتماعی سلامتی کی پارلیمانی اسمبلی پی اے سی ایس کے ماسکو بین الاقوامی اجلاس میں شامی عوام کے حق خود ارادیت پر زور دیا ہے۔

  •  بشار الاسد سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں

    بشار الاسد سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں

    Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰

    روسی خبر رساں ایجنسی تاس(TASS ) نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔

  • شام کے بدلتے حالات پر دوحہ میں اہم اجلاس، ایران اور روس دمشق حکومت کے ساتھ کريں گے صلاح مشورہ

    شام کے بدلتے حالات پر دوحہ میں اہم اجلاس، ایران اور روس دمشق حکومت کے ساتھ کريں گے صلاح مشورہ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶

    شام تنازعے کے حل کے مقصد سے آستانہ مذاکرات کے فریم ورک کے تحت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اجلاس ہوا جس میں ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔

  • انداز جہاں: شام کے تازہ حالات

    انداز جہاں: شام کے تازہ حالات

    Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/05

  • شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق و قطر

    شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیلئے ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ عراق و قطر

    Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲

    وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ آستانہ پیس پراسیس میں شامل ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس دوحا میں ہوگا۔

  • انداز جہاں: مشہد میں ای سی او اجلاس

    انداز جہاں: مشہد میں ای سی او اجلاس

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/04

  • سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: دہشت گردی پوری دنیا کے لئے خطرہ بن چکی ہے

    سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس: دہشت گردی پوری دنیا کے لئے خطرہ بن چکی ہے

    Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹

    شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملوں کے بعد سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکہ کی شدید مذمت کی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • 12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

    12 ہندوستانی شہریوں کی موت پر امیر قطر کا اظہار تعزیت

    ۱۷ minutes ago
  • وزیرِاعظم کے لیے بعض وزرا مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو

  • ایرانی اسپیکر نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور بلند ہمتی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی کے میدان میں تعاون کی تقویت پر متفق

  • مشرق وسطیٰ کے تنازعے نے اب تک کے سب سے بڑے توانائی کے بحران کو جنم دیا ہے: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS