-
امریکہ و اسرائیل کا زوال یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کی شام ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ عظیم امور کی انجام دہی میں ایرانی قوم کی ثابت شدہ توانائیاں، جو اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے تسلسل میں نمایاں بھی ہوئی ہیں، اپنے مقاصد کے حصول اور اپنے ملک کا مستقبل روشن و درخشاں بنانے کے لئے ایرانی قوم کی عام حرکت و تحریک میں امید کا اہم ترین نقطہ ہے۔
-
ہزاروں یونیورسٹی طلبہ و طالبات کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۹ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ و طالبات اور طلبہ تنظیموں کے نمائندوں نے سولہویں ماہ مبارک رمضان کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
انقلابی اقدار اور قومی تشخص کے تحفظ میں فارسی زبان و ادب کے کردار پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۴آسمان امامت و ولایت کے دوسرے درخشاں ستارے، کریم اہلبیت حضرت امام حسن علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے فارسی زبان و ادب کے بعض اساتذہ اور شعرائے کرام نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
صُلحِ امام حسنؑ !
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰ولی امر المسلمین کی صلح امام حسن علیہ السلام پر سیر حاصل گفتگو
-
امریکا سے مذاکرات کیوں نہیں ؟
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱ایک زہر ہلاہل
-
امریکا اور علاقے کے قارونوں سے نہیں ڈرتے، رہبرانقلاب اسلامی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کے مقابلے میں ایرانی عوام کا حتمی اور قطعی انتخاب سبھی میدانوں میں استقامت ہی ہے کیونکہ امریکا کی موجودہ حکومت سے مذاکرات انتہائی خطرناک ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے صدر سمیت اعلی حکام کی ملاقات
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۹فوٹو گیلری
-
ایرانی قوم کا حتمی آپشن استقامت ہے : رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے کل ایران کے اعلی حکام سے ہونے والی ملاقات میں فرمایا کہ دشمنوں کی یلغار کے مقابلے میں ایرانی قوم کا حتمی آپشن استقامت اور پائیداری ہے اس لئے کہ موجودہ امریکی حکومت کے ساتھ مذاکرات زہر ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی تمام میدانوں میں استقامت پر تاکید
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل کی شام ملک کے اعلی حکام سے ملاقات میں امریکہ کے ایران دشمن اقدامات اور کوششوں کی جانب اشارہ کیا اور فرمایا کہ دشمن کے مقابلے میں ملت ایران کا حتمی آپشن تمام میدانوں میں استقامت ہے-
-
امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا: حسن روحانی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ایرانی حکام کی ملاقات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔