-
اٹلی کے وزیراعظم کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کی جانب سے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی امداد کا سلسلہ جاری رہنے کو دہشت گردی کو ختم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں فرمایا کہ امریکہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کی دعوے دار طاقتیں اپنے دعوے میں سچی نہیں ہیں-
-
قیادت کی طاقت نے امریکیوں کو مذاکرات پر مجبور کر دیا: ڈاکٹر ولایتی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۵تشخیص مصلحت نظام کونسل کے تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی با بصیرت قیادت نے امریکیوں کو مذاکرات کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے حکام کی ملاقات
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجریہ، عدلیہ اور مقننہ کے بعض حکام سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ وہ قومی مفاد میں ، کاموں میں آسانی اور عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہر طرح کے ضروری اور مفید اقدام کی بھرپور حمایت کریں گے-
-
امریکہ اور مغرب ناقابل اعتماد ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ اور مغربی ملکوں کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے ملکی معیشت کو طاقتور بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں حکومتی اقدامات میں تیزی لائی جائے گی: صدر مملکت
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے نئے سال کو "استقامتی اقتصاد، اقدام اور عمل" کا نام دیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ حکومت استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور پروگراموں کو زیادہ تیزی کے ساتھ جاری رکھے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی: حسن نصراللہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی۔
-
1395 ہجری شمسی سال کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال تیرہ سو پچانوے کی آمد کے موقع پراپنے اہم پیغام میں اقتصادی جد وجہد اور مختلف اقتصادی میدانوں میں ایرانی قوم کی مجاہدانہ شرکت کو ایک ضرورت قراردیا اور اس سال کو "مزاحمتی معیشت، اقدام اور عمل" سے موسوم کیا ۔ آپ کے اس پیغام کا مکمل متن یہ ہے-
-
وینتامی صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حتمی پالیسی ایشیائی ممالک منجملہ ویتنام کے ساتھ تعاون کرنا ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ویتنام کے صدر کی ملاقات
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایشیائی تعاون کا فروغ ایران کی ٹھوس پالیسی کا حصہ ہے۔