-
شہید سلیمانی ابدی حقیقت کا نام ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
انتقام یقینی ہے! ۔ پوسٹر
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای یہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کا انتقام مجرمین سے ضرور لیا جائے گا۔
-
30 دسمبرایرانی عوام کی عزت و بصیرت اور وفاداری کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰نو دی مطابق 30 دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے حامل ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
ایک گھر سے 3 شہید، ایثار و فداکاری کا بہترین نمونہ: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں یمن میں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیت و تہنیت پیش کی ہے۔
-
نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
نرسنگ برادری کا قوم پر بڑا احسان ہے/ دشمن کو مظلوم اور ظالم کی جگہ تبدیل کرنے کا موقع نہ دیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حقائق کو شفاف طریقے سے بیان کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
حقائق کو تحریف کرنے کی دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کی ضرورت پر زور
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
شہدا کانفرنس کی انتظامیہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱ایران کے صوبے ایلام کے شہدا کی یاد میں کانفرنس کا انعقاد کرنے والی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
انسانی حقوق کے نام نہاد دعویدار صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کے شریک: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے انسانی حقوق کے نام نہاد دعویداروں کو حقیقت بیان کرتے ہوئے، انہیں ایرانی عوام کے خلاف صدام کے وحشیانہ جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
عوامی رضاکار فورس ’بسیج‘ ملک کے عام مسائل کے حل میں موثر واقع ہو سکتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ رضاکار فورس (بیسج) کے جوان ملک کے تمام مسائل حل کرنے میں موثر کردار ادا کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔