SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

زخمی

  • میزائلی حملے میں سعودی اتحادی فوجیوں کی ہلاکت 100 ہو گئی

    میزائلی حملے میں سعودی اتحادی فوجیوں کی ہلاکت 100 ہو گئی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶

    یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحاد کےکیمپ پر دو روز قبل میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے سعودی اتحادی فوجیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔

  • غزہ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    غزہ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    ہفتہ وار گرینڈ واپسی مارچ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی نوجوان کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔

  • فرانس: پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد متعدد زخمی

    فرانس: پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد متعدد زخمی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۶

    فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 2018ء میں احتجاج شروع کرنے والے پیلی جیکٹ مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں۔

  • شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں کی بمباری

    شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں کی بمباری

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶

    شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • عراق میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال ایئربیس پر کاتیوشا میزائلوں کی بارش

    عراق میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال ایئربیس پر کاتیوشا میزائلوں کی بارش

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲

    حملے میں 4 مقامی اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

  • افغانستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ 4 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک و زخمی

    افغانستان: بارودی سرنگ کا دھماکہ 4 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک و زخمی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶

    افغانستان میں امریکی دہشت گردفوجیوں کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔

  • لیبیا پر امارات کا ڈرون حملہ 46 جاں بحق و زخمی

    لیبیا پر امارات کا ڈرون حملہ 46 جاں بحق و زخمی

    Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶

    لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر متحدہ عرب امارات کے ڈرون حملے میں 46 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں۔

  •  مقتدیٰ صدر نے کی امریکی دہشتگردوں کوعراق سے نکالنے پر تاکید

    مقتدیٰ صدر نے کی امریکی دہشتگردوں کوعراق سے نکالنے پر تاکید

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶

    عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنے کے لئے متحد ہو جائیں۔

  • یمن میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ درجنوں اماراتی فوجی ہلاک و زخمی

    یمن میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ درجنوں اماراتی فوجی ہلاک و زخمی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    جنوبی یمن میں امارات کے فوجی اہلکاروں کے اجتماع اور پریڈ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں اماراتی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • امریکہ کا حشد الشعبی پر بزدلانہ حملہ 76 اہلکار شہیدو زخمی

    امریکہ کا حشد الشعبی پر بزدلانہ حملہ 76 اہلکار شہیدو زخمی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷

    امریکہ نے عراق کے صوبہ الانبار میں عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے مراکز پربزدلانہ حملہ کرکے 76 اہلکاروں کو شہید اور زخمی کردیا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۸ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS