-
پاکستانی سائنسداں کو ملا المصطفی ایوارڈ-2021
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹اسلامی ممالک کی سائنسی تنظیم کامسٹیک کے سربراہ اور آئی سی سی بی ایس کے صدر ڈاکٹر اقبال چوہدری نے تہران میں المصطفی ایوارڈ حاصل کر لیا۔
-
دنیا کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کردیا گیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش کردیا ہے جس کے ذریعے آپ بھی گھر بیٹھے عالمی خلائی اسٹیشن، چاند اور نظامِ شمسی کے سیاروں سے لے کر دور دراز کہکشاؤں کی سیر اس طرح کرسکیں گے کہ جیسے آپ خود وہاں موجود ہوں۔
-
تحقیق میں بڑا دعوی، چاند پر 2 ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۷سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ 2 ارب سال پہلے چاند پر آتش فشانوں سے لاوا اُبل کر اس کی سطح پر پھیل رہا تھا۔
-
دستاویزی پروگرام - جادوئی ذرات
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹نشرہونے کی تاریخ 14/ 10/ 2021
-
پروفیسرڈاکٹر محمد اقبال چوہدری ’المصطفیٰ پرائز‘ کے لیے نامزد
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶اسلامی ممالک کی سائنسی تنظیم کامسٹیک کے سربراہ اور آئی سی سی بی ایس کے صدر ڈاکٹر اقبال چوہدری کو اس سال مصطفیٰ (ص) پرائز کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
-
سائنس میگزین - 13 اکتوبر
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱نشرہونے کی تاریخ 13/ 10/ 2021
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے لمبی زبان کس کیڑے کی ہے؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۸سائنس کی دنیا میں نئی نوع کا کیڑا دریافت کیا گیا ہے جس کی زبان سب سے لمبی ہے۔
-
شہروں میں 400 فیصد گرمی بڑھ گئی: تحقیق
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۷ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شہروں میں گرمی کی شدت 400 فیصد بڑھ گئی ہے۔
-
زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی۔
-
ایسا ڈرون بن گیا جو آپ کو بڑی مشکل سے نظر آئے گا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۲امریکا میں شکر کے دانے جتنا ڈرون بنا لیا گیا ہے۔