-
امریکی پابندیاں غیر انسانی اور غیر قانونی ہیں: روس
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰روس نے کہا ہے کہ امریکہ کو کورونا وائرس کے موقع پر پابندیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ کی کورونا کو شکست دینے کے لئے سفارتی سرگرمیاں
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، روس، سوئٹزرلینڈ ، عراق اور ناروے کے وزراء خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
روس کا نیا انکشاف، ایرانی سرحدوں پر 6 جنگی طیارے پرواز کر رہے تھے!
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷روس کے وزیر خارجہ ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورتحال پر ایران کو ذمہ دار قرار دینے کی یورپ کی کوششوں کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں یوکرین کے ہوائی جہاز کے سانحے سے پہلے امریکا کے کم از کم چھ جنگی طیارے ایران کی پڑوسی سرحدوں پر پرواز کر رہے تھے۔
-
قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ، عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷روس کے وزیر خارجہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی پرامریکی حملہ عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
ایران اور روس علاقے میں امن کے خواہاں ہیں : جواد ظریف
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے بعض ممالک کی جانب سے دنیا میں بدامنی اور جنگ بھڑکانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روس دوسروں کے برخلاف علاقے اور دنیا میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں۔
-
چین اور روس کی جانب سے ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کی حمایت
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸روس اور چین کے وزرائے خارجہ نے ناگویا میں گروپ بیس کے اجلاس کے موقع پر ایک بار پھر ایٹمی سمجھوتے کی حمایت کی ہے۔
-
ابوبکر البغدادی امریکہ کی پیداوار تھا، روسی وزیر خارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷روس کے وزیرخارجہ نے داعش دہشتگرد گروہ کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ البغدادی خود امریکہ کی پیداوار تھا۔
-
امریکی پالیسی عالمی امن کے لئے خطرہ ہے، روس
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱روس کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے دنیا کے قدرتی ذخائر پر کنٹرول اور اپنا تسلط باقی رکھنے کے لئے بین الاقوامی قوانین کو نظرانداز اور اجتماعی عالمی سلامتی کے میکنزم کو پیرو تلے روندا ہے اور اس کی یہ پالیسی، دنیا میں اسٹریٹیجک استحکام کے سسٹم کے تباہ ہونے کا باعث بنی ہے۔
-
یورپ امریکہ کے ہاتھوں یرغمال
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴روس نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنی پالیسیوں سے پورے یورپ کو یرغمال بنا رکھا ہے۔
-
آخر امریکا کب سبق سیکھے گا؟ + مقالہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۴اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا جو اجلاس امریکی صدر نے ایران کے خلاف منعقد کیا تھا وہ واشنگٹن کے دوستوں، دشمنوں اور حریفوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تابڑ توڑ حملوں کے اجلاس میں تبدیل کر دیا۔