-
سعودی عرب ہمارا دوست ہے: اسرائیلی جنرل
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵اسرائیلی فوج کے ایک سینئر جنرل کا کہنا ہے کہ اسرائیل، سعودی عرب کا دوست ہے اور ریاض- تہران کے درمیان کسی بھی طرح کی دوستی، اسرائیل کے لئے خطرہ ہے۔
-
صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والے ممالک پشیماں ہوں گے: الحوثی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی نے جمعے کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ جو ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی ریس لگا رہے ہیں وہ جلد ہی نقصان اٹھائیں گے اور اپنے کئے پر شرمندہ ہونے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
یمن کا قومی مستقبل درخشاں بنانے کی کوشش
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یمن کا قومی مستقبل مسلسل درخشاں ہوتا جائے گا۔
-
سعودی اتحاد فائر بندی کے اپنے وعدے پر عمل نہیں کر رہا ہے، یمن
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ صنعا ایرپورٹ کو نہ کھولنا انسان دوستانہ مسائل کے بارے میں جنگ بندی کی اہم ترین شق کو نظرانداز کئے جانے کے مترادف ہے۔
-
یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی حکومت کے حامی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن پر حملہ کرنے والے ممالک صیہونی حکومت کے ہمنوا ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی پردہ پوشی کرتے رہے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد قیام امن کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے: یمنی حکومت
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد قیام امن کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
یمن کی امن پسندی، چالیس سعودی جنگی قیدی رہا کردیئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران- سعودی مذاکرات، کن باتوں پر ہوا اتفاق، عراقی وزیر خارجہ کا انکشاف
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲عراقی وزیر خارجہ نے بغداد کی میزبانی میں ریاض اور تہران کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے بیالیس قیدی رہا ، صنعا حکومت کا انسان دوستانہ اقدام
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹یمن کی مرکزی حکومت نے عیدالفطر کی آمد کے موقع پر جارح سعودی اتحاد کے بیالیس قیدیوں کو رہا کر دیا ہے جبکہ اس جارح اتحاد نے صوبہ مآرب میں یمنی فوج اور رضاکارفورس کے ٹھکانوں پر وحشیانہ حملے کئے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰عراقی دارالحکومت بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچویں دور کے مذاکرات انجام پائے