-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب، البیضا اور صعده میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آرامکو آئل کمپنی پر سائبر حملے کی تصدیق
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸سعودی عرب کی آرامکو آئل کمپنی نے اپنی اطلاعات کی ہیکنگ اور انٹرنیٹ پر ان کو نشر کئے جانے کی دھمکی کا اعتراف کیا ہے۔ دوسری جانب پریس ذرائع نے سعودی عرب کے الامیر سلطن ایربیس پر امریکی ایف سولہ جنگی طیاروں کی تعیناتی کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر ایف سولہ کی تعیناتی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے چار صوبوں پر سعودی عرب کی فضائی جارحیت اور گولہ باری
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹سعودی فوجی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے چار صوبوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے الامیر سلطان اڈے پر امریکی جنگی طیاروں کی تعیناتی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ نے سعودی عرب کے الامیر سلطان ایربیس پر اپنے ایف سولہ جنگی طیارے تعینات کر دیئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کی کامیابیاں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن، البیضا سیکٹر پر انصاراللہ کی تازہ کامیابی
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷یمن کی فوج اور عوامی تحریک انصار اللہ سے وابستہ جوانوں نے البیضا کے محاذ پر ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
-
سعودی عرب میں عوامی احتجاج کو کچلنے کی تیاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے مختلف شہروں میں عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے سڑکوں پر سیکوٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔
-
سعودی حکام کی اسلام مخالف پالیسیاں افسوسناک ہیں: یمنی رہنما
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰بڑے افسوس کی بات ہے کہ سعودی حکام نے عالم اسلام کو مسلسل دوسرے سال حج کی سعادت سے محروم کیا ہے، یہ بات یمن کی حکومت کے نگران اعلیٰ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی۔
-
مناسک حج پر پابندی اور رقص و سرور کی محفلیں آزاد !
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۵سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کا بہانہ بناکر حج کو محدود کر دیا جبکہ سرزمین وحی پر رقص و سرور کی محفلیں خوب سج رہی ہیں۔