-
النمر خاندان سے آل سعود کی دشمنی، شہید باقر النمر کے بھائی گرفتار
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہید شیخ باقر النمر کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔
-
یمنی فوج کا سعودی تنصیبات پر جوابی حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
بن سلمان سے کوئی نہ ملے نہ انہیں امریکہ آنے دیا جائے، ایڈم شیف
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹امریکی ایوان نمائندگان کی اینٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ ایڈم شیف نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق رپورٹ کی اشاعت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی صدر کو موجودہ سعودی ولی عہد بن سلمان سے ملاقات نہیں کرنا چاہیے۔
-
ریاض میں سعودی اہداف پر یمنی فوج کے حملے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ وسیع ڈرون آپریشن کے دوران سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پانچ حساس اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
کیا بن سلمان کی قسمت کا فیصلہ جوبائیڈن کے ہاتھ میں ہے ؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ بن سلمان کے بارے میں پیر کے روز پالیسی بیان دیں گے۔
-
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا، کیا پیٹرو ڈالر بن سلمان کو بچا پائے گا ؟ - سیاسی تبصرہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان کے ملوث ہونے کے بارے میں امریکی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد سیاسی حلقوں میں طرح طرح کی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔
-
بن سلمان کو امریکا نے دیا بڑا دھچکا، خاشقجی قتل کیس کی رپورٹ منظر عام پر، بڑا انکشاف، بن سلمان نے دیا تھا حکم
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹امریکا کی منظر عام پر آنے والی خفیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کی گرفتاری یا قتل کے آپریشن کا حکم دیا تھا۔
-
قاتلوں کے خلاف یمنی عوام کا ملک گیر مظاہرہ، پورے ملک میں امریکا اور سعودی عرب کے خلاف لگے نعرے
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۸یمنی عوام نے سعودی اتحاد کی جانب سے 6 برسوں سے جاری ملک کے محاصرے کے خلاف متعدد شہروں میں مظاہرے کئے۔
-
یمن میں مآرب کو آزاد کرانے کا آپریشن
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یمن کی تازه صورتحال - خصوصی رپورٹ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں