• آل یہود و سعود کے شکار، غزہ و یمن ۔ ویڈیو

    آل یہود و سعود کے شکار، غزہ و یمن ۔ ویڈیو

    Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷

    یمن سعودی اور غزہ یہودی (صیہونی) جارحیت کا شکار ہے۔ ایک جگہ آل سعود جبکہ دوسری جگہ آل یہود مظلوموں کے خون کی ہولی کھیل رہی ہیں۔ نام الگ الگ ہونے کے باوجود خصلتوں اور حرکتوں میں عجیب شباہت پائی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ بعض سیاسی ماہرین سعودی عرب اور اسرائیل کو ملا کر ’’عربائیل‘‘ کا لفظ استعمال کرنے سے بھی نہیں ہچکچاتے۔ حتیٰ بعض افراد ہیں جو آل سعودی حکومت کو صیہونی حکومت کے ’عربی ورژن‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں سعودی و صیہونی حکومت کی دوستی، رفاقت اور یکجہتی مکمل طور پر عیاں ہو چکی ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں کو کئی بار وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔

  • سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    یمنی شہریوں نے صوبہ صعدہ میں مظاہرہ کر کے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کی مذمت کی ہے۔

  • غزہ میں اسرائیل نواز سعودی چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد

    غزہ میں اسرائیل نواز سعودی چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے غلط پروپیگنڈوں اور جھوٹی خبریں نشر کرنے کی وجہ سے العربیہ اور الحدث ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرد۔

  • یمن کے نہتے عوام کے قتل عام پر اقوام متحدہ کا جانبدارانہ رد عمل

    یمن کے نہتے عوام کے قتل عام پر اقوام متحدہ کا جانبدارانہ رد عمل

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے سعودی اتحاد کا نام لئے بغیر شادی کی ایک تقریب پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سبب

    یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سبب

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵

    یمن کی وزارتِ انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی خاموشی اس بات کا باعث بنی کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے مختلف علاقوں پر نئے حملے کرے۔

  • سعودی عرب میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ 40 ہزار مبتلا

    سعودی عرب میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ 40 ہزار مبتلا

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷

    سعودی عرب میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس ملک میں کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی یومیہ تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت میں 16 شہید و زخمی

    یمن پر سعودی جارحیت میں 16 شہید و زخمی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵

    سعودی اتحاد کی یمن کے صوبے الجوف کے علاقے المساعفه المرازیق میں رہائشی علاقے پر ہونے والی جارحیت میں 9 یمنی شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • یمن میں جارح اتحادی آپس میں ٹکرائے

    یمن میں جارح اتحادی آپس میں ٹکرائے

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴

    یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سعودی ٹی وی چینل العربیہ صیہونی اہداف کی سمت گامزن

    سعودی ٹی وی چینل العربیہ صیہونی اہداف کی سمت گامزن

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ العربیہ کا پروپیگنڈہ جھوٹے اور غلط الزامات پر مبنی ہے اور وہ خطے میں اسرائیلی پالیسیوں کو فروغ دے رہا ہے اور اس چینل کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔