-
یمن کے خلاف سعودی جارحیت
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں مزید 7 نوجوانوں کو پھانسی کی سزا
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف کے نوجوانوں پر آل سعود حکومت کی جانب سے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے اور بے گناہ نوجوانوں کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کر کے پہلے انھیں جیل کی کال کوٹھریوں میں ڈال دیا جاتا ہے پھر انھیں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد انھیں پھانسی دیدی جاتی ہے۔
-
تہران ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ایران کے وزریر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ریاض کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
سرزمین وحی پر دم توڑتا اسلام، کہاں جا رہا ہے سعودی معاشرہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰دسمبر کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کے صحرا میں دنیا کا سب سے بڑا میوزک پروگرام منعقد ہوا۔
-
ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات، مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱اردن میں ہونے والے بغداد 2 اجلاس میں ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں ریاض نے ایران نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب، اقلیتوں پر عرصہ حیات ہوا تنگ، بلڈوزر سے گھر اور دکانیں مسمار
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷سعودی عرب، قطیف کے شیعہ اکثریتی علاقے کے باشندوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے منصوبے پر تیزی سے عمل کر رہا ہے اور وہ شیعہ مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں کو بے بنیاد الزامات اور بہانوں سے بلڈوزر سے گرا رہا ہے۔
-
کیا جنگ یمن میں امریکا اپنی حکمت عملی بدل رہا ہے، کس کو قرار دیا فاتح ؟
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸امریکی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ یمن میں جنگ بندی کے لیے واشنگٹن کی حمایت، حکمت عملی کی تبدیلی ہے۔
-
یمن کے صوبہ الحدیده پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے شدید بمباری و گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے انسانیت سوز اقدامات
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۱سحر نیوز رپورٹ