-
مسجد الحرام کے امام کو 10 سال کی سزا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲مسجد الحرام کے خطیب، مبلغ اور امام کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں ایک سو چورانوے مرتبہ جنگ بندی سمجھوتےکی خلاف ورزی کی
-
سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴یمن کی پارلیمنٹ نے ایک اجلاس میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی کی مذمت کی ہے
-
سعودی اتحاد نے ہمارا 10 بلین ڈالر مالیت کا تیل لوٹا: یمنی آئل منسٹر
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸سعودی اماراتی اتحاد نے یمن جنگ کے دوران کئی بلین ڈالر کا تیل غارت کیا اور اب تک یہ سلسلہ جاری ہے۔ یمنی آئل منسٹر
-
ایران انٹرنیشنل چینل، موساد کا کھلونہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹صیہونی رپورٹر کا کہنا ہے کہ موساد "ایران انٹرنیشنل" کو معلوماتی جنگ کے لیے استعمال کرتا ہے۔
-
جدہ میں بن سلمان اور عمارحکیم کی ملاقات
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹سعودی عرب کے ولیعھد بن سلمان نے جدہ میں عراق کی الحکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم سے ملاقات کی ہے
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر جارح سعودی اتحاد کو سخت انتباہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۶جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستوری جاری ہے، دوسری جانب ایک اعلی یمنی عہدیدار نے جنگ بندی ختم ہونے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد سے چھینے گئے ہتھیاروں کے ساتھ یمنی فوج کی پریڈ (ویڈیو)
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲یمنی کیڈٹوں نے اپنی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں سعودی عرب سے چھینے گئے ہتھیاروں کے ساتھ اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔پریڈ کے دوران امریکہ اور اسرائیل کے جھنڈوں کو بھی پیروں تلے روند دیا گیا۔
-
یمن کے شہر حیس پر سعودی اتحاد کا حملہ ناکام
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶یمنی فوج نے صوبہ الحدیدہ کے علاقے حیس پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔