-
اقوام متحدہ کے دہرے رویے پر یمن کے سابق صدر کی تنقید
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے جنگ یمن کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بیان کو ظالمانہ قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف نئ بابندیوں کی منظوری
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی۔
-
یمن کو تباہ ہونے سے بچائے جانے کی ضرورت پر تاکید
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ امور کے انچارج اسٹیفن اوبراین نے انتباہ دیا ہے کہ یمن مکمل طور پر تباہ ہونے کی طرف بڑھتا جا رہا ہے اور اس ملک کے عوام کو جنگ، قحط و خشک سالی، بھوک مری اور وبائی امراض کا سامنا ہے اور ایسی صورت میں بھی دنیا کھڑی صرف تماشا دیکھ رہی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے مزید پابندیوں کی دھمکی
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ اس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
-
سلامتی کونسل کے مستقل ارکان ہندوستان کی رکنیت کے حامی ہیں، ہندوستانی وزیرخارجہ کا دعوی
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اس کونسل میں ان کے ملک کی رکنیت کے حامی ہیں ۔
-
سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف امریکا اور سعودی عرب کی سازش ناکام
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲سلامتی کونسل کے اجلاس میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کی طرف سے یمنی گروہوں کو کسی بھی قسم کا ہتھیار ارسال نہیں کیا گیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری کی سلامتی کونسل پر نکتہ چینی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶انسانی حقوق اور امداد رسانی کے امور میں اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری نے یمن میں انسانی صورت حال کے حوالے سے سلامتی کونسل کی لاتعلقی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی جانب سے کابل کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
شام مخالف قرار داد کی منظوری میں امریکہ اور مغربی ممالک ناکام
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰روس اور چین نے مغربی ملکوں کی جانب سے شام کے خلاف پابندیوں کی قرارداد کو ناکام بنادیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کی شام مخالف قرار داد پر روس کی نکتہ چینی
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸روس نے شام کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے مسودے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔