پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔
صربیہ کے شہر بلغراد میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
ایشیا کپ کے فائنل میں ہندوستان نے سری لنکا کو جس بدترین شکست سے دوچار کیا ایسا کسی بھی ون ڈے انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پہلے نہیں دیکھا گیا۔
ایشیا کپ 2023 کے سنسنی خیز میچ میں سری لنکا کی ٹیم پاکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
ایران نے ایک وارم اپ میچ میں بلغاریہ کی ٹیم کو شکست دے دی۔
تائیکوانڈو کے بارہویں ایشین مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑیوں نے پہلا مقام حاصل کیا ہے۔
سری لنکا کے شہر کینڈی میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا میچ مسلسل بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا ہے۔
36ویں ایران آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور کا پہلا مرحلہ تبریز سے ارومیہ کے راستے میں 15 ٹیموں کے 82 سواروں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوا۔
ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کُشتی کے میدان میں اپنا جھنڈا گاڑتے ہوئے ایشیائی مقابلوں کی چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔
ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔